پر وزن اور بحر بھی تو کوئی چیز ہے۔ برا ماننے والے تو ہم ویسے بھی نہیں ہیں!
مرضی تو ہماری ہے درست لیکن "مصرع" کا تلفظ ہے "مسرا" اور جب "مسرے" کہنا ہوتا ہے تو "مصرعے" درست املا ہے! :);)
آپ یہاں اردو سیکھ سکیں یا نہیں، آپ کی بدولت محفلین فارسی ضرور سیکھ جائیں گے!
شما اردو را فرا گیرید یا نہ ولی یہ چیز ثابتہ۔ محفلین از کرم شما فارسی را حتما فرا خواہند گرفت۔ :D
عزیزم شما نگران نہ باش۔ حرف کہ از دل باشد ہمہ می فہمند و می ستایند۔ زبان کہ چیزی نیست۔ حالا ما اومدیم و شما اردو یاد گرفتی۔ بازہم کہ چہ؟
دل سے جو آہ نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
یا
آمان از آتشی کہ از جان بر آید
پس خاطر خود را جمع نگہ دارید کہ محفلین اینجا حرف دل رو می فہمند بہ ہر زبانی باشد! :):):)