نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    کوچۂ شاپراں

    جناب آپ اس آگ کے سلگے ہوے معلوم ہوتے ہیں۔ ہونے بھی چاہئیں۔ آخر آپ دو رشتہ داریوں کو نبھاتے ہیں :LOL:
  2. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    اب آپ کے سے قابل ہر موقع کے لیے کوئی نہ کوئی مصرع ضرور وضع کر لیتے ہیں (مطابقت رکھتا ہو یا نہیں اس سے سر و کار نہ ہمیں ہے نہ آپ کو :grin:) تو ہم کے سے جاہل کہاں سے لائیں اب مصرع جواب دینے کے لیے؟!
  3. مہدی نقوی حجاز

    کوچۂ شاپراں

    شاپری رشتہ داری ۔ واہ۔ کیا شاپر کرایا ہے جناب۔ لیکن شاپر تو قرابتداری کے قائل ہی نہیں!
  4. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    شیمپین پی ہے کسی نے اب تک؟ زنگار کے تو مجھے بھی نہیں یاد!
  5. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    لاحول! سوچ پر کس کا پہرا ہے؟ مجبور تو جابر کرتا ہے۔ ہم تو شفیق ہیں!
  6. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    زنگار کے معنی کس کس کو معلوم ہیں؟
  7. مہدی نقوی حجاز

    کوچۂ شاپراں

    محو حیرت ہونے اور پریشان ہونے میں فرق "وضع" کیا جائے؟!
  8. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ذکوٰۃ دینی پڑی گی لگتا ہے۔ حافظہ اتنا خراب ہو گیا کہ تہجی تک یاد نہ رہے!!
  9. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ذرا پھر کہیے گا؟! دال کے لڈو؟! بھئی سبھی کو اپنا پیٹ عزیز ہے!
  10. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    اس پر مزید ایک کاٹا! آپ ایسا کیوں سمجھتی ہیں؟
  11. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    اس جواب پر ایک کاٹا بنتا تھا۔۔۔ عینی شاہ کا کام ہے ۔ ہم اپنے ذمہ نہیں لیتے! :biggrin:
  12. مہدی نقوی حجاز

    کوچۂ شاپراں

    پریشان ہوں ہمارے دشمن۔ ہم بھلا کیوں ہونے لگے؟ ہم تو بس خیر خواہِ شاپراں ہیں۔
  13. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    لفظ غلط ایک بار دو بار۔ پوری لڑی پڑھ کر تو ایسا لگا جیسے واقعی آپ فرق واضع کر رہی ہیں۔ جیسے یوسفی کہتا ہے کہ: وہ کراچی میں کیڑے نکالتے نہیں تھے، بلکہ کیڑے ڈالتے تھے۔۔۔ اور آپ دھاگے میں فرق واضح نہیں کر رہیں۔ وضع کر رہی ہیں۔ :ROFLMAO:
  14. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    حلوے کی بات نکالیں یا آج جلیبیاں کھلانے کا ارادہ ہے؟
  15. مہدی نقوی حجاز

    کوچۂ شاپراں

    محو حیرت ہوں کہ شاپر کیا سے کیا ہو جائے گا!
  16. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    بھئی پھر آخر اگر یہ فرق "وضع" ہو گیا ہے تو "واضح" کرنے کی طرف آجائیں؟
  17. مہدی نقوی حجاز

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

    آپ تو رہنے دیجیے ۔ یہ سب موصوفہ کا ہی کیا دھرا ہے! :mad:
  18. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ظروف تو نہیں تڑک جاتے گھر کے، طوطے کے شور مچانے سے؟
Top