نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    مرتے تو نہیں ہیں ناں ڈرنے کے بعد! ویسے تو جو ڈر گیا مر گیا ولا ڈایلاگ مشہور ہے ! :ROFLMAO:
  2. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    گدھے ڈرتے ہوں گے۔ مرد کہاں ڈرتے ہیں!
  3. مہدی نقوی حجاز

    دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے!!!!!!

    عاطف بٹ صاحب۔۔ آپ کو یاد فرمایا جا رہا ہے۔ جلد سنائیے۔
  4. مہدی نقوی حجاز

    دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے!!!!!!

    ہاں بھی سمجھ سکتا ہے اپنی سمجھ کے مطابق :nerd:
  5. مہدی نقوی حجاز

    دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے!!!!!!

    امید "ٹھڈہ" رکھ؟
  6. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ظلم ہے شمشاد صاحب ظلم! آپ جیہ کو ضعیف العمر کہہ رہے ہیں! :D:D
  7. مہدی نقوی حجاز

    بے سہارا عورتیں

    میاں کیا سنجیدہ موضوع کیا سچی بات۔ گھر کی خواتین خود سونا اور زیورات حوالے کر رہی ہیں۔ جادو! اثر اندازی! شمشاد صاحب آپ سے بعید ہے بھئی۔ ویسے یہ ساری باتیں اپنی جگہ کہ لوگ تسلیم کرتے بھی ہیں کبھی۔ میں نے پر مزاح اس خاطر دیا کہ خدا ترسی بھی اب لوگوں کے گلے آنے لگی۔ اور دھیان برتنے کی ضرورت پڑ گئی!
  8. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ضعیف العمری میں چھ اور سات کے بیچ سے فرق مٹ جاتا ہے۔ ٹھیک ہے آپ پریشان نہ ہوں! :grin::biggrin:
  9. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔

    پانسو کا بھی ہو جائے گا آپ پریشان نہ ہوں۔ اور شمشاد بھائی اب ہم ریلوے جائیں پہلے اسلام آباد کے پھر جا کر بورڈ ڈھونڈیں پھر پڑھیں۔ بھئی اتنی کھکھیڑ ہم کے سے سست لوگ نہیں اٹھا سکتے!!
  10. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ڈاڑھی میں تنکا تو ہوتا ہی ہے چور کی۔ اور پھر "تاڑنے والے قیامت کی نظر جو رکھتے ہیں" بات تو وہی ہو گئی ناں۔ :cry: اب حلوہ کھانے کے لیے دوسری ترکیب کہاں سے لائیں گے ہم!
  11. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔

    دوسو کچھ مراسلوں کا تو آپ کا یہی تعارفی دھاگہ ہو گیا ہے۔ دھاگہ تو پھر دھاگہ ہے۔ آپ اسے ہی استعمال کر لیجیے گا پانسو تک پہنچا کر ! :sneaky:
  12. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    خواہمخواہ آپ نے "ح" کو "حالانکہ" میں ضائع کر دیا ورنہ آپ یہ بھی تو کہہ سکتی تھیں کہ: "حلوہ لے کر ابھی حاضر ہوی جناب!"۔ بہت بری بات ہے :biggrin:
  13. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔

    چلیں پھر اس مسئلے کا آسان حل یہ نکال لیتے ہیں کہ آپ وہاں اوپر سے ایک عدد دھاگہ کھولنا شروع کیجیے۔ جب یہاں تک پہنچ گیا تو ہم بتا دیں گے اب کراچی تک پہنچ گیا ہے۔ پھر آپ اس نقطے پر مارک کر لیجیے گا۔ اور وہاں سے اسے قطع کر لیجیے گا۔ پھر مکمل دھاگے کو ناپ لیجیے گا۔ آپ ہم سے کتنی بلندی پر ہیں یہ فوراً...
  14. مہدی نقوی حجاز

    کوچۂ شاپراں

    شاپران کرام! توجہ رہے کہ یہاں شاپری مراسلوں کی تعداد میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ اس کے لیے ایک سہ رکنی کمیٹی تشکیل دی جائے!
  15. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    چلیں پھر اسی بات پر آپ مٹھائی کھلا دیجیے جلدی سے! :nerd:
  16. مہدی نقوی حجاز

    مجھ سے یا رب مرے لفظوں کی کمائی لے لے!

    مجھ سے یا رب مرے لفظوں کی کمائی لے لے!
  17. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔

    وہی تو میں نے عرض کیا ہے کہ تقریباً پانچ بننا چاہیے تھا۔ "راؤنڈ آف" کر کے۔
  18. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ثمرقند اور بخارا کے رہنے والے عام طور پر اچھے ذوق رکھنے والے ہوتے ہیں۔ اب تو اسلام آبادیوں کے بارے میں بھی یہی بات کہی جا سکتی ہے :D
Top