بہت اچھے۔ واہ
میراجی اچھا ادیب، زباندان اور شاعر ہے اس میں شک نہیں۔
ابرو اٹھانے والے اسی کام کے رہے ہیں ہمیشہ۔
ایک بڑا دھبہ جو میراجی پر ہمیشہ لگایا جاتا رہا ہے وہ ابہام ہے۔ اور یہ کوئی ایسی خاص بات بھی نہیں۔ بڑے شعرا میں ابہام بھی اچھا ہے۔
غریب کو اس زمانے میں کہاں نیند میسر ہے بھئی۔ جو کام رات میں نمٹ گئے نمٹ گئے۔ دن میں تو تخلیقی کاموں کے لیے ماحول نہیں بنتا۔ آج کل "فلسفے کا نیا زاویہ" نامی ایک تحقیقی فکری اور عملی تحریر لکھ رہا ہوں۔ سر کھپ گیا ہے!
ارے بھئی کیا چل رہا ہے یہاں! ایک مزید شاپرانہ لڑی شروع ہو گئی کیا؟
خیر خوش آمدید ہماری جانب سے۔ ذوق اچھا معلوم ہوتا ہے۔ خوش رہیں۔
امید ہے محفل میں اچھی گزرے گی۔