بلکل کوئی ایم کیو ایم کا نام لے کر دکھائے
اگلے دن بوری مل جائے گی کسی چوک پہ، یہ کامران خان سے پوچھیں کہ اس کو پورے پاکستان کی کرپشن نظر آتی ہے، کراچی میں ایم کیو ایم کی کیوں نظر نہیں آتی، ذرا نام تو لے کے دکھائے، کراچی یرغمال ہے ایم کیو ایم کے پاس
نہیں میرا خیال مختلف ہے
آپ دل لگا کے پڑھو، کبھی اپنے بھائی کو دعا دو گے اس نے ٹھیک لائن پہ لگایا تھا
میرن بہن کو میں نے زبردستی بی ایس سی کروائی تھی سب گھر والے مخالف ہو گئے بہن نے بھی بہت سنائی تھیں مگر اب جب وہ کرچکی ہے مجھے بہت خوشی ہوئی اور وہ خود بہت داد دیتی ہے کہ میں نے بہت اچھا کیا تھا
کوکنگ آئل اور دودھ میڑو سے لیا تھا، دس بیس روپے کا فرق ہے کراچی کمپنی اور یہاں، البتہ لوکل مارکیٹ میں کافی فرق ہوتا ہے
شیمپو اور پرفیوم، بہت فرق ہوتا ہے، اور اصل نہیں ملتا، وہاں باڑہ مارکیٹ میں دوست ہے جو اصل دے دیتا ہے لہذا اس کے پاس چلے جاتے ہیں، یقین کرئیے لوکل مارکیٹ میں کلوز اپ ٹوتھ پیسٹ...