نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    وہاں سے سارا نہیں ملتا، کچھ چیزیں ملتی ہیں، جیسے کہ چکن میں بتانا ہی بھول گیا تھا وہ میں وہیں سے لایا تھا، اس کے ساتھ ہی کوئی دکان تھی، سستی تھی میں لے آیا
  2. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    وہ تو نظر آہی گئی ہے مگر میم نون واقعی غائب ہیں
  3. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    ذکر ہی نہ کریں جی، دھوپ کا، آج تو سارا دن بادل چھائے رہے اور بارش جاری رہی
  4. mfdarvesh

    سوال گندم جواب میں چنے - قسط 6

    آنکھوں میں ہیڈ لائٹ فٹ کراوئی ہوگی سوال: کیا واقعی چوہا بلی سے ڈرتا ہے؟
  5. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    حلوہ کھا کے ہی مظاہرہ ہوسکتا ہے
  6. mfdarvesh

    میں نے کبھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔

    یعنی کہ آپ کا مطلب ہے Right Hand Drive جیسے پاکستان میں ہوتا ہے؟
  7. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ۔۔
  8. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    انشاء اللہ اچھا ہوگا، آپ دل لگا کے محنت سے پڑھیں کوئی مسئلہ ہوں، مجھے بتائیں، ہر قسم کی رہنمائی مل جائے گا بس لگن ہونی چاہیے
  9. mfdarvesh

    تعارف میم نون کی آمد

    اچھے معیار کی تصویر اپ لوڈ کردیں، ہو جائے گا
  10. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    چیک کرنے کی ضرورت نہیں ہے، ان کو ٹیلی پیتھی آتی ہے :)
  11. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    میرے مزاج تو لگتا ہے خراب ہونے والے ہیں، ایک دوسرے دھاگے کے توسط سے :)
  12. mfdarvesh

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    گرم میں بھی کافی، ہمت ہے جی کون سی والی، چکن یا گوشت والی ویسے فرق کیا ہوتا ہے بریانی اور پلاؤ میں؟
  13. mfdarvesh

    تعارف میم نون کی آمد

    اوہو، انتہا پسند نہیں بنتے نا نہ کر یں جی یہ ہم سب کی لاڈلی اعظم ہیں، بہت اوپر تک ان کی پہنچ ہے
  14. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  15. mfdarvesh

    تعارف میم نون کی آمد

    آرام فرما رہے ہوں گے نا
  16. mfdarvesh

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    السلام علیکم میرے ایک عزیز دوست فخرعالم خان جدون کے والد محترم رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحوم ایبٹ آباد کے رہائشی تھے اور ان کی تدفین بھی وہی ہوئی ہے محفلین سے گزراش ہے کہ ان کی بخشش کے لیے دعا فرما دیں جزاک اللہ
  17. mfdarvesh

    سوال گندم جواب میں چنے - قسط 6

    تاکہ دودھ گھنا ہو جائے سوال: دودھ سے پانی الگ کیسے ہو سکتا ہے
  18. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ۔۔۔
  19. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  20. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اللہ خیر کرے اور آپ کے لیے آسان کر دے
Top