نتائج تلاش

  1. زیرک

    درخت،پیڑ،پودے،شجر

    اب دیکھ لیا، ملٹی سکرین ڈسپلے میں کبھی کبھار ٹائٹل پورا نہیں دکھتا، معذرت قبول کیجئے۔ ممکن ہے نکل آئے یہاں کوئی مسافر صحرا میں لگاتے چلو دو چار شجر اور
  2. زیرک

    درخت،پیڑ،پودے،شجر

    آپ میری بات نہیں سمجھ پائیں، ممبرز صرف عنوان کو دیکھا کرتے ہیں، اس لیے عنوان میں شجر لفظ شامل ہونا چاہیے، ٹیگ تو سرچ آپشن کے لیے ہوتا ہے۔ پرندے شام کو یہ سوچ کہ پلٹ آئے اداس پیڑ ہمیں یاد کر رہا ہوگا
  3. زیرک

    گاؤں،شہر

    ایسے لاحق ہوا یہ شہر کا ویرانہ مجھے روز اک خوف لپٹ جاتا ہے انجانہ مجھے فرحت عباس شاہ
  4. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    محبت میں زباں چپ ہو تو آنکھیں بات کرتی ہیں یہ کہہ دیتی ہیں وہ باتیں، جو کہنا بھول جاتے ہیں
  5. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    پیار کی دو چار باتیں درد کے دو چار پھول واعظا! انسان کو انسان کرنے کے لیے
  6. زیرک

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    پیار کی دو چار باتیں درد کے دو چار پھول واعظا! انسان کو انسان کرنے کے لیے
  7. زیرک

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    وہ مسل دے یا اٹھا کرچوم لے پھول اس دہلیز پرہم دھرچلے
  8. زیرک

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    موضوع میں اگر لفظ گُل کا بھی شامل کر دیں تو زیادہ مناسب رہے گا کیونکہ شاعری میں گُل زیادہ مستعمل لفظ ہے۔ شکریہ پھول کچھ روز میں لوٹ آئیں گے دل دوبارہ نہیں کھِلنا،۔ افسوس ادریس بابر
  9. زیرک

    درخت،پیڑ،پودے،شجر

    اگر آپ درخت، پیڑ، پودے کے ساتھ شجر کا اضافہ کر دیں تو زیادہ مناسب رہے گا کیونکہ شاعری میں شجر کا لفظ زیادہ مستعمل ہے۔ شکریہ۔ کچھ ایسے بدحواس ہوئے آندھیوں میں لوگ جو پیڑ کھوکھلے تھے، انہیں سے لپٹ گئے
  10. زیرک

    درخت،پیڑ،پودے،شجر

    اِسی سے جان گیا میں، کہ بخت ڈھلنے لگے میں تھک کے چھاؤں میں بیٹھا تو پیڑ چلنے لگے فرحت عباس شاہ
  11. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    سحر سِسکتے ہوئے آسمان سے اتری دل نے جان لیا یہ بھی سال درد کا ہے فرحت عباس شاہ
  12. زیرک

    زندگی

    زندگی جس نے تلخ کی میری وہ مجھے زندگی سے پیارا ہے
  13. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سکول کے دن خواب دیکھنے کے اور کالج یونیورسٹی کے ادوار ان خوابوں کو پروان چڑھانے کے ہوتے ہیں۔کچھ کرنے کچھ کر گزرنے کی قدرے آزادی ہوتی ہے۔ ایک طوطا خوشنما پنجرے(سکول) سے نکل کر جب کھلے باغ ()کالج میں آزادی سے اڑتا پھر رہا ہوتا ہے تو اس کے جذبات و احساسات کیا ہوں گے۔ پھر عمر ہی ایسی ہوتی ہے کہ...
  14. زیرک

    گاؤں،شہر

    ہم تو چپ چاپ چلے آئے بحکمِ حاکم راستہ روتا رہا شہر سے ویرانے تک مقبول عامر
  15. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبتوں کا سفر بھی عجیب تھا عامر کہ لوگ چلتے رہے، راستے نڈھال ہوئے
  16. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    زندگی ہجر ہے اور ہجر بھی ایسا کہ نہ پوچھ سانس تک ہار چکا، وصل کماتا ہوا میں مبشر سعید
  17. زیرک

    زندگی

    زندگی ہجر ہے اور ہجر بھی ایسا کہ نہ پوچھ سانس تک ہار چکا، وصل کماتا ہوا میں مبشر سعید
  18. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جب سے وحشت نے نئی شکل نکالی اپنی ہم جنوں زاد کسی دشت میں جانے سے گئے مبشر سعید
  19. زیرک

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    ہجر کے پیڑ سے جب یاد کا پھل گِرتا ہے دل میں پھر درد کے انبار سے لگ جاتے ہیں
  20. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    ہجر کے پیڑ سے جب یاد کا پھل گِرتا ہے دل میں پھر درد کے انبار سے لگ جاتے ہیں
Top