تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الفاظ کی تکرار
تری ادا کی قسم ہے تری ادا کے سوا پسند اور کسی کی ہمیں ادا نہ ہوئی مبارک عظیم آبادی
زیرک
Post #252
نومبر 27، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مبارکباد
محفل کے نئے ہزاری محترم زیرک بھائی
شکریہ مسیر جی
زیرک
Post #19
نومبر 27، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
آپ کے پسندیدہ اشعار!
وحشت پسند شخص کو خدشہ عجیب تها آہٹ پہ چیختا تها کہ دستک نہ دے کوئی
زیرک
Post #8,377
نومبر 27، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہم نے خود اپنی عدالت سے سزا پائی ہے زخم جتنے بھی ہیں اپنے ہی کمائے ہوئے ہیں عزیز نبیل
زیرک
Post #8,376
نومبر 27، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
مبارکباد
محفل کے نئے ہزاری محترم زیرک بھائی
تمام احباب کا شکریہ۔ عبدالرحمن آزاد بھائی میں زیرک کے قلمی نام سے ہی پہچان بہتر سمجھتا ہوں۔
زیرک
Post #17
نومبر 27، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
" عشق " پر اشعار
ہم سمجھتے تھے سہولت سے کیا جاتا ہے دوسرا عشق ضرورت سے کیا جاتا ہے
زیرک
Post #173
نومبر 27، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مبارکباد
محفل کے نئے ہزاری محترم زیرک بھائی
سرائیکی کا ایک شعر یاد آ گیا ساکوں لا کے پیار دے پوڈر تے ہن کہندائے، ڈھول نشئی اے
زیرک
Post #4
نومبر 27، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
محفل کے نئے ہزاری محترم زیرک بھائی
نشئی کا خطاب آپ کی نوازش ہےمحترم میری ہر بات مری بات نہ سمجھی جائے بعض اوقات میں نشے میں نہیں بھی ہوتا
زیرک
Post #3
نومبر 27، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
چاند پر اشعار
اپنے ماتھے سے جو بال اس نے ہٹائے، ہائے میں تو میں چاند بھی کرنے لگا، ہائے، ہائے حارث بلال
زیرک
Post #75
نومبر 27، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
اپنے ماتھے سے جو بال اس نے ہٹائے، ہائے میں تو میں چاند بھی کرنے لگا، ہائے، ہائے حارث بلال
زیرک
Post #251
نومبر 27، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
لفظ چائے والے اشعار
وہ جسے کچھ بھی بنانا نہیں آتا، اللہ وہ بنا لائی مرے واسطے چائے، ہائے حارث بلال
زیرک
Post #169
نومبر 27، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کچھ نہ بن پایا تو کشکول میں خود کو ڈالا خالی جانے نہ دیا گھر سے سوالی میں نے رانا سعید دوشی
زیرک
Post #8,372
نومبر 27، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اپنا مسکن ہے میاں فاقہ زدوں کی بستی لوگ رہتے ہیں مسلسل ہی یہاں روزے سے عطاالحسن
زیرک
Post #8,371
نومبر 27، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
دل کے موضوع پر اشعار!
دل کی دھرتی پہ اتر آنا کوئی سہل نہیں ان علاقوں کے تو نقشے بھی نہیں ہوتے یار احمر فاروقی
زیرک
Post #1,081
نومبر 27، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
اس شخص کو کس چیز سے محروم کرو گے حاصل کو بھی جس نے کبھی حاصل نہیں سمجھا
زیرک
Post #250
نومبر 27، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
آج تک چَھٹ نہیں پایا مِرے اندر کا غبار وہ جو نکلا تو بہت خاک اڑا کر نکلا فضل عباس
زیرک
Post #8,370
نومبر 27، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
وہ درمیان سے نکلا تو یہ کھُلا مجھ پر کہ ہو گئے ہیں مسلط کئی خدا مجھ پر حارث بلال
زیرک
Post #8,369
نومبر 27، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
میں نے اس غم کو چُھوا اس کی تلاوت کی ہے محض شعروں میں غمِ میر نہیں دیکھا ہے افتخار مغل
زیرک
Post #8,368
نومبر 27، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
" عشق " پر اشعار
ہم وارداتِ قلب سمجھتے تھے عشق کو یہ فتنہ واردات سے آگے کی چیز ہے راحیل فاروق
زیرک
Post #171
نومبر 27، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
نامرادانِ محبت کو حقارت سے نہ دیکھ یہ بڑے لوگ ہیں، جینے کا ہنر جانتے ہیں سلیم احمد
زیرک
Post #1,453
نومبر 27، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top