نتائج تلاش

  1. زیرک

    " عشق " پر اشعار

    تعویذ بھی کیے تھے، دَم بھی ہزار پھونکے چُھوٹی نہ جان میری، کافر تھا عشق میرا
  2. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    یہ آرزو بھی عجب وقتِ مرگ تھی دل میں تمہی نے زخم دیئے تھے، تمہی دوا کرتے اشتیاق زین
  3. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    یہ آرزو بھی عجب وقتِ مرگ تھی دل میں تمہی نے زخم دیئے تھے، تمہی دوا کرتے اشتیاق زین
  4. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل پہ تو تِری یاد کے بادل کا ہے سایہ سر پہ ہے کڑی دھوپ جسے جَھیل رہا ہوں اشتیاق زین
  5. زیرک

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    تھا اور کون، جہاں بھر میں آشنا اپنا تجھے بھی یاد نہ کرتے، تو اور کیا کرتے اشتیاق زین
  6. زیرک

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    دل پہ تو تِری یاد کے بادل کا ہے سایہ سر پہ ہے کڑی دھوپ جسے جَھیل رہا ہوں اشتیاق زین
  7. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سرد موسم سے کچھ نہیں ہوتا سرد لہجے عذاب دیتے ہیں
  8. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم تو سورج ہیں سرد مُلکوں کے مُوڈ ہوتا ہے، تب نکلتے ہیں
  9. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سرد لہجہ تھا پورے سال تِرا ہم دسمبر کو کس لیے روتے
  10. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    سڑکوں پہ سرد رات رہی میری ہمسفر آنکھوں میں میرے ساتھ تھکن جاگتی رہی محسن نقوی
  11. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    وہ خدا ہے، کسی ٹوٹے ہوئے دل میں ہو گا مسجدوں میں اسے ڈھونڈو نہ کلیساؤں میں قتیل شفائی
  12. زیرک

    خدا

    وہ خدا ہے، کسی ٹوٹے ہوئے دل میں ہو گا مسجدوں میں اسے ڈھونڈو نہ کلیساؤں میں قتیل شفائی
  13. زیرک

    خدا

    کون جانے یہ ترِا شاعرِ آشفتہ مزاج کتنے مغرور خداؤں کا رقیب آج بھی ہے ساحر لدھیانوی
  14. زیرک

    خدا

    واعظ بھی اسی بُت کو خدا مان رہا ہے اس شہر میں اب کون مسلمان رہا ہے؟
  15. زیرک

    خدا

    اتنا خالی تھا اندروں میرا کچھ دنوں تو خدا رہا مجھ میں جون ایلیا
  16. زیرک

    خدا

    بُت کدے سے چلے ہو کعبے کو کیا ملے گا تمہیں خدا کے سوا؟ حفیظ جالندھری
  17. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    آپ کرتے جو احترامِ بُتاں بتکدے خود خدا خدا کرتے انور صابری
  18. زیرک

    خدا

    آپ کرتے جو احترامِ بُتاں بتکدے خود خدا خدا کرتے انور صابری
  19. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تم نے لہجہ بھی سرد کر ڈالا سردیوں کے عذاب کم تھے کیا
  20. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    ابر دیکھوں تو برس پڑتی ہیں آنکھیں نجمیٓ تھل کا باسی ہوں، مقدر سے جھڑی ملتی ہے عمیر نجمی
Top