نتائج تلاش

  1. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    پہلے خوشبو کے مزاجوں کو سمجھ لو محسن پھر گلستاں میں کسی گل سے محبت کرنا محسن نقوی
  2. زیرک

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    پہلے خوشبو کے مزاجوں کو سمجھ لو محسن پھر گلستاں میں کسی گل سے محبت کرنا محسن نقوی
  3. زیرک

    گاؤں،شہر

    پڑے ہیں شہرِ سفر میں سبھی کفن لے کر کوئی بدن کی، کوئی روح کی تھکن لے کر
  4. زیرک

    خواب

    ایک اک کر کے مِرے خواب مارے جاتے ہیں تمہارے بعد تو بس قتلِ عام جاری ہے زین شکیل
  5. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ساقی مجھے بھی چاہیے اک جامِ آرزو کتنے لگیں گے دام، ذرا آنکھ تو ملا ساغر صدیقی
  6. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    ساقی مجھے بھی چاہیے اک جامِ آرزو کتنے لگیں گے دام، ذرا آنکھ تو ملا ساغر صدیقی
  7. زیرک

    گاؤں،شہر

    یہ زرد شال میں لپٹی ہوئی حسیں لڑکی ہمارے گاؤں کا موسم اداس کر دے گی
  8. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    زخم جھیلے داغ بھی کھائے بہت دل لگا کر ہم تو پچھتائے بہت
  9. زیرک

    شام

    درپیش صبح و شام ہے اب یہ ہی کشمکش کیسے بنوں میں اس کا کہ اپنا نہیں ہوں میں
  10. زیرک

    شام

    اب شام ہوئی جاتی ہے، اور شام بھی گہری اے صبح کے بھولے ہوئے گھر کیوں نہیں آتا رحمان فارس
  11. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    اب شام ہوئی جاتی ہے، اور شام بھی گہری اے صبح کے بھولے ہوئے گھر کیوں نہیں آتا رحمان فارس
  12. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    اک محبت بھلانے کو ابرک اک محبت نئی ہوں کر آیا اتباف ابرک
  13. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عہد وفا سے کس لیے خائف ہو میری جان کر لو کہ تم نے عہد نبھانا تو ہے نہیں رحمان فارس
  14. زیرک

    مبارکباد محفل کے نئے ہزاری محترم زیرک بھائی

    تمام احباب کا مشکور ہوں، خوش و آباد رہیں۔
  15. زیرک

    مبارکباد محفل کے نئے ہزاری محترم زیرک بھائی

    شکر کریں، نشئی کا خطاب دیا گیا جو پھر بھی غنیمت ہے، موصوف چرسی بھنگی جیسے الفاظ سے بھی نواز سکتے تھے۔
  16. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    تُو بیوفائی کرے اور پھر یہ حکم بھی دے کہ بس ترا رہے فارس، ترا غلام ہے کیا؟ رحمان فارس
  17. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آتشیں ہے لہجہ بھی، گفتگو بھی بارودی سوچیے شفیق اس سے کس طرح نبھانا ہے
  18. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    عجیب طرز کے شدت پسند تهے ہم بهی خوشی خوشی میں کئی غم بهی پال رکهتے تھے
  19. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    ہم نہیں بارِ محبت کے سزاوار تو پھر صاحبو! طنز نہ فرماؤ، اٹھاؤ، آؤ
  20. زیرک

    " عشق " پر اشعار

    حلقۂ دل زدگاں اور بڑھاؤ، آؤ ہم تو کہتے ہیں کہ ہاں عشق کماؤ، آؤ
Top