تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
زندگی
عرصہ بیتا، زندگی بیتی، سب کچھ بیتا لیکن پھر بھی جو عشق میں بیتی، عشق ہی جانے یا وہ جانے جس پر بیتی
زیرک
Post #556
نومبر 29، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
بھڑکتی بجھتی ہے پل پل چراغِ زندگی کی لَو کبھی رسیا ترا لہجہ، کبھی رنجش تری باتیں
زیرک
Post #259
نومبر 29، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
زندگی
بھڑکتی بجھتی ہے پل پل چراغِ زندگی کی لَو کبھی رَسیا ترا لہجہ، کبھی رنجش تری باتیں
زیرک
Post #555
نومبر 29، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی کسی کو کھونا پڑتا ہے، کسی کا ہونا پڑتا ہے
زیرک
Post #1,466
نومبر 29، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
زندگی
محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی کسی کو کھونا پڑتا ہے، کسی کا ہونا پڑتا ہے
زیرک
Post #554
نومبر 29، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
تھا تِرا حکم سو جنت سے زمیں پر آیا ہو چکا تیرا تماشا تو میں جاؤں واپس
زیرک
Post #8,386
نومبر 28، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
مشکل ہوا ہے رہنا ہمیں اس دیار میں برسوں یہاں رہے ہیں یہ اپنا نہیں ہوا
زیرک
Post #8,385
نومبر 28، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
دل کے موضوع پر اشعار!
حضرتِ زاہد! ہماری چھیڑ کی عادت نہیں گدگدی ہوتی ہے دل میں پارسا کو دیکھ کر داغ دہلوی
زیرک
Post #1,084
نومبر 28، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
غم دیا، رنج دیا، داغ دیا، زہر دیا خوب بیمارِ محبت کی دوا تم نے کی داغ دہلوی
زیرک
Post #258
نومبر 28، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
غم دیا، رنج دیا، داغ دیا، زہر دیا خوب بیمارِ محبت کی دوا تم نے کی داغ دہلوی
زیرک
Post #1,465
نومبر 28، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
نگارِ شوق کی بے باکیوں سے کیا حاصل جو دل اداس ہو رنگینیوں سے کیا حاصل اسرار ناروی
زیرک
Post #8,384
نومبر 28، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
زندگی
کیا چاہتی ہے ہم سے ہماری یہ زندگی کیا قرض ہے جو ہم سے ادا نہیں ہو رہا
زیرک
Post #548
نومبر 28، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
سانس لینے سے بھی بھرتا نہیں سینے کا خلا جانے کیا شے ہے جو بے دخل ہوئی ہے مجھ میں
زیرک
Post #488
نومبر 28، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ہوا،صبا
کوفے کے بعد ایسی ہوا دل میں چل پڑی ہم نے کسی بھی خط پہ بھروسہ نہیں کیا
زیرک
Post #40
نومبر 28، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دل کے موضوع پر اشعار!
کوفے کے بعد ایسی ہوا دل میں چل پڑی ہم نے کسی بھی خط پہ بھروسہ نہیں کیا
زیرک
Post #1,083
نومبر 28، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
بچھڑ کے یاد نہیں کتنے ماہ و سال ہوئے سیاہ لے کے چلے تھے، سفید بال ہوئے
زیرک
Post #717
نومبر 28، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہم اہلِ درد ہیں سب کو گلے لگاتے ہیں ہماری دنیا میں کوئی بُرا نہیں ہوتا
زیرک
Post #8,382
نومبر 28، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
محبت کے موضوع پر اشعار!
میں خود شاعر نہیں ہوں صرف تبصرہ مت کریں ساتھ میں موضوع کی مناسبت سے کوئی شعر شامل کر دیا کریں سن لیں گے چلو ہم بھی کچھ افکارِ محبت یاں جاری و ساری ہے جو گفتارِ محبت
زیرک
Post #1,464
نومبر 28، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
کسی کی شاعری میں قطع و برید غیر اخلاقی کام ہے جناب شاعر صاحب! اناؤں نفرتوں خود غرضیوں کے پانی میں محبت گھولنے والے بڑے درویش ہوتے ہیں
زیرک
Post #1,463
نومبر 28، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
" عشق " پر اشعار
مٹ گئی بربادئ عشق کی شکایت دوستو اب گلستان رکھ لیا ہے میں نے ویرانے کا نام
زیرک
Post #176
نومبر 28، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top