نتائج تلاش

  1. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آپ جس بات پہ اِترائے ہوئے پھرتے ہیں ہم فقیروں میں اسے عیب گِنا جاتا ہے عمار یاسر
  2. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    بہت عزیز کیوں نہ ہو، کہ درد ہے تیرا یہ درد بڑھ کے رہا، اضطراب ہو کے رہا عرشی بھوپالی
  3. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    پھر اس کی یاد میں دل بے قرار ہے ناصر بچھڑ کے جس سے ہوئی شہر شہر رسوائی ناصر کاظمی
  4. زیرک

    گاؤں،شہر

    پھر اس کی یاد میں دل بے قرار ہے ناصر بچھڑ کے جس سے ہوئی شہر شہر رسوائی ناصر کاظمی
  5. زیرک

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    پھر اس کی یاد میں دل بے قرار ہے ناصر بچھڑ کے جس سے ہوئی شہر شہر رسوائی ناصر کاظمی
  6. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    پھر اس کی یاد میں دل بے قرار ہے ناصر بچھڑ کے جس سے ہوئی شہر شہر رسوائی ناصر کاظمی
  7. زیرک

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    سُوکھے پتوں کو دیکھ کر ناصر یاد آتی ہے گُل کی باس بہت ناصر کاظمی
  8. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    وادئ دل میں پاؤں دیکھ کے رکھ ہے یہاں درد کی اُگاس بہت ناصر کاظمی
  9. زیرک

    گاؤں،شہر

    ایسا مکتب بھی کوئی شہر میں کھولے ناصر آدمی کو جہاں، انسان بنایا جائے
  10. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    ہم نے روتی ہوئی آنکھوں کو ہنسایا ناصر اس سے بہتر تو عبادت نہیں ہوتی ہم سے
  11. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    یہ سانحہ بھی محبت میں بارہا گزرا کہ اس نے حال بھی پوچھا تو آنکھ بھر آئی ناصر کاظمی
  12. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    موضوع ''محبت'' ہے جناب! وہ اشعار جب میں لفظ''محبت ہو وہی شامل کیا جا سکتا ہے۔ یہ سانحہ بھی محبت میں بارہا گزرا کہ اس نے حال بھی پوچھا تو آنکھ بھر آئی ناصر کاظمی
  13. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سبق ملا ہے یہ اپنوں پہ تجربہ کر کے وہ لوگ پھر بھی غنیمت ہیں جو پرائے ہیں
  14. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    ہونٹوں پہ تبسم ہلکا سا، آنکھوں میں نمی سی ہے فاکر ہم اہلِ محبت پر اکثر ایسے بھی زمانے آئے ہیں سدرشن فاکر
  15. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    ہونٹوں پہ تبسم ہلکا سا، آنکھوں میں نمی سی ہے فاکر ہم اہلِ محبت پر اکثر ایسے بھی زمانے آئے ہیں سدرشن فاکر
  16. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    اپنی نظروں میں گنہگار نہ ہوتے کیوں کر دل ہی دشمن ہے مخالف کے گواہوں کی طرح سدرشن فاکر
  17. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    اپنی نظروں میں گنہگار نہ ہوتے کیوں کر دل ہی دشمن ہے مخالف کے گواہوں کی طرح سدرشن فاکر
  18. زیرک

    شام

    اکیلی شام بہت ہی اداس کرتی ہے کسی کو بھیج، کوئی میرا ہمنوا کردے سدرشن فاکر
  19. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    عمر کہتی ہے کہ 'اب سنجیدہ ہوا جائے' دل کہتا ہے،' کچھ نادانیاں اور سہی'
  20. زیرک

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    پھر سے تری یادیں میری چوکھٹ پہ کھڑی ہیں وہی سردی، وہی بارش، وہی دلکش نومبر ہے
Top