تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہلکی ہلکی بارش کے حسین منظر کے بعد یہ شعر یاد آ گیا پھر سے تری یادیں میری چوکھٹ پہ کھڑی ہیں وہی سردی، وہی بارش، وہی دلکش نومبر ہے
زیرک
Post #8,363
نومبر 27، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
جیتے جی کوئ بات سنے نہ مر جائیں تو سارے روئیں
زیرک
Post #8,362
نومبر 26، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
قصاصِ خون، تمنا کا مانگیے کس سے گناہگار ہے کون اور خوں بہا کیا ہے
زیرک
Post #8,361
نومبر 26، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
" عشق " پر اشعار
یہ عشق کا روزہ ہے، ذرا سوچ کر رکھیو ہوتی نہیں ہے اس روزے کی افطار، خبردار
زیرک
Post #170
نومبر 26، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
تمہارے عشق نے منزل شناسیاں بخشیں خدا خدا بھی کیا اور صنم کدے میں رہے
زیرک
Post #246
نومبر 26، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
" عشق " پر اشعار
تمہارے عشق نے منزل شناسیاں بخشیں خدا خدا بھی کیا اور صنم کدے میں رہے
زیرک
Post #169
نومبر 26، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پانی، سمندر، دریا، نہر، ندی، نالا، چشمہ، جھیل، تالاب، آبشار، کنواں
پیاس جس نہر سے ٹکرائی، وہ بنجر نکلی جس کو پیچھے کہیں چھوڑ آئے وہ دریا ہو گا
زیرک
Post #22
نومبر 26، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
عجیب طور ہے اس کے مزاجِ شاہی کا خفا کسی سے ہو آنکھیں مجھے دکھاتا ہے علی زریون
زیرک
Post #330
نومبر 26، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
قابلِ شرم ہے، مگر سچ ہے کچھ نہ بدلا تِری کمی نے بھی علی زریون
زیرک
Post #8,359
نومبر 26، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
ہوا،صبا
جلتے رہے بے صرفہ چراغوں کی طرح ہم تُو کیا، تِرے کوچے کی ہوا تک نہیں آئی احمد فراز
زیرک
Post #39
نومبر 26، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
نشے سے کم تو نہیں یادِ یار کا عالم کہ لے اڑا ہے کوئی دوش پر ہوا کے مجھے احمد فراز
زیرک
Post #714
نومبر 26، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
اس کی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز رونے والوں کی طرح، جاگنے والوں جیسی احمد فراز
زیرک
Post #329
نومبر 26، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
عجیب آگ ہے چاہت کی آگ بھی کہ فراز کہیں جلا نہیں کی اور کہیں بجھا نہیں کی احمد فراز
زیرک
Post #245
نومبر 26، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شام
ہزار کوس پہ تُو اور یہ شام غربت کی عجیب حال تھا پر کس سے گفتگو کرتے
زیرک
Post #41
نومبر 26، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
رفاقتوں سے مَرا ہوں مسافتوں سے نہیں سفر وہی تھا، مگر ہم سفر نہ تھے ایسے
زیرک
Post #8,358
نومبر 26، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
موضوعِ گفتگو تھی مِری خامشی کہیں جو زہر پی چکا تھا اُگلنا پڑا مجھے
زیرک
Post #8,357
نومبر 26، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
تُو بچھڑا تھا، تو پھر مرنا بنتا تھا لیکن ہم نے ساری عمر گزاری بھی میثم علی آغا
زیرک
Post #8,356
نومبر 25، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
الفاظ کی تکرار
عشق کیا ہے عشق میں دنیاداری بھی سیکھ ہی لی ہے آخر یہ فن کاری بھی میثم علی آغا
زیرک
Post #244
نومبر 25، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
" عشق " پر اشعار
عشق کیا ہے عشق میں دنیاداری بھی سیکھ ہی لی ہے آخر یہ فن کاری بھی میثم علی آغا
زیرک
Post #168
نومبر 25، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
اک بار محبت سے، آواز تو دی ہوتی سو بار محبت میں، ہم جاں سے گزر جاتے میثم علی آغا
زیرک
Post #1,449
نومبر 25، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top