نتائج تلاش

  1. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    رکھ لیا دل کی جگہ ہم نے اٹھا کر پتھر اب کوئی بچھڑے تو دشواری نہیں ہوتی ہے میثم علی آغا
  2. زیرک

    دعا

    زخم کھا کر تو دعائیں نہیں دے سکتا میں معذرت! مجھ سے اداکاری نہیں ہوتی ہے میثم علی آغا
  3. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    ملنا نہیں ممکن تھا، رستہ ہی بدل لیتے دل میں نہ اترنا تھا ، دل سے ہی اتر جاتے میثم علی آغا
  4. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    ملنا نہیں ممکن تھا، رستہ ہی بدل لیتے دل میں نہ اترنا تھا ، دل سے ہی اتر جاتے میثم علی آغا
  5. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    دیکھ لینا وه محبت پہ یقیں رکھتا ہو جب مِرے بعد کہیں اور محبت کرنا میثم علی آغا
  6. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    دیکھ لینا وه محبت پہ یقیں رکھتا ہو جب مِرے بعد کہیں اور محبت کرنا میثم علی آغا
  7. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ساتھ جس روز سے چھوٹا ہے کسی کا آذر جیسے کمرے کی ہر اک چیز ڈراتی ہے مجھے
  8. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    سب سے مشکل ہے اذیت یہ گوارہ کرنا دل سے اترے ہوئے لوگوں میں گزارہ کرنا
  9. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجھے رکھ گرفتِ فریب میں ترا جھوٹ بھی مجھے راس ہے
  10. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خواہشوں نے یتیمی کاٹی ہے الفتیں، کمسنی سے بیوہ ہیں
  11. زیرک

    شام

    بھیگی ہوئی اک شام کی دہلیز پہ بیٹھے ہم دل کے سلگنے کا سبب سوچ رہے ہیں
  12. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    بھیگی ہوئی اک شام کی دہلیز پہ بیٹھے ہم دل کے سلگنے کا سبب سوچ رہے ہیں
  13. زیرک

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    آنکھ رو رو کے تری راہ تکا کرتی تھی دل تری یاد سے مغلوب رہا ہے کچھ دن
  14. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    آنکھ رو رو کے تری راہ تکا کرتی تھی دل تری یاد سے مغلوب رہا ہے کچھ دن
  15. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    آنکھ رو رو کے تری راہ تکا کرتی تھی دل تری یاد سے مغلوب رہا ہے کچھ دن
  16. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    ناخدا کو خدا کہا ہے تو پھر ڈوب جاؤ، خدا خدا نہ کرو
  17. زیرک

    ہوا،صبا

    وقت کس تیزی سے گزرا روزمرہ میں منیرؔ آج کل ہوتا گیا اور دن ہوا ہوتے گئے منیرنیازی
  18. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    حرف پردہ پوش تھے اظہارِ دل کے باب میں حرف جتنے شہر میں تھے حرفِ لا ہوتے گئے منیرنیازی
  19. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    حرف پردہ پوش تھے اظہارِ دل کے باب میں حرف جتنے شہر میں تھے حرفِ لا ہوتے گئے منیرنیازی
  20. زیرک

    گاؤں،شہر

    حرف پردہ پوش تھے اظہارِ دل کے باب میں حرف جتنے شہر میں تھے حرفِ لا ہوتے گئے منیرنیازی
Top