نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    جی حاضر جناب بولیں پھر چلتے ہیں مکہ
  2. تیلے شاہ

    مبارکباد جیہ کے ہزار پیغامات

    جہاں تک مجھے پتہ پے باجو یہ مٹھائی گڑ سے بنتی ہے اور بہت غذائیت والی ہوتی ہے اور چارسدہ میں بہت اچھی بنتی ہے اب جو جو بتائیں کے میں کتنا کس حد تک ٹھیک ہوں
  3. تیلے شاہ

    آپس کی باتیں

    گرمی کا تو مت پوچھیں ذرا سے دیر میں حشر کر دیتی ہے اب پھر شمشاد بھائی
  4. تیلے شاہ

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    اچھا وووہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ بھلا اتنی پرانی بات کس کو یاد رہتی ہے
  5. تیلے شاہ

    آپس کی باتیں

    کب کا۔۔۔۔ 8)
  6. تیلے شاہ

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    پر کتھوں یہاں تو کوئی نہر بھی نہیں سمندر تو دور کی بات ہے
  7. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    جا اوئے بشیرے جا کر 10 نمبر کا لتر پکڑ کے لا ابھی دیکھتے ہیں کون کتنے پانی میں ہے
  8. تیلے شاہ

    حاضری لگائیں

    8) حاضر جناب
  9. تیلے شاہ

    دولہا اور دلہنیں

    کسی سیانے کا قول ہے کے مرد اور گھوڑا کبھی بوڑھے نہیں ہوتے ہیں پچھلے مہینے یہاں ایک 80 سالہ سعودی نے 15 سالہ لڑکی سے شادی کی ہے اس سے پہلے وہ 54 شادیاں کر چکا ہے اور کہتا ہے کے اس بار لڑکی کو اس سے محبت ہوگئ تھی۔۔۔۔۔ :shock:
  10. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    بس جی ذرا موٹی چمڑی ہے کچھ دیر میں ٹھیک ہو جائے گا میں تو آپکی شفارش کی وجہ سے نرمی برت رہا ہوں ورنہ میں تو پنج منٹ میں سدا کر دیتا ہوں
  11. تیلے شاہ

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    ویسے میں کہاں جا رہا ہوں۔۔۔۔۔ :roll:
  12. تیلے شاہ

    آپس کی باتیں

    شمشاد بھائی کہاں ہیں آج اور شام کا کیا پروگرام ہے
  13. تیلے شاہ

    ’کیسی ہیں‘

    جی یہ وسعت اللہ صاحب کی تصنیف ہے اور وہ بی بی سی کے نمائندے ہیں اگلی بار مکمل تفصیل رکھوں گا
  14. تیلے شاہ

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    جتنا گڑ ڈالو گے اتنا میٹھا ہوگا ناں
  15. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    داہ جماعت پاس ہاں ڈاریکٹ حوالدار ہاں ایسی ویسی بات نہیں ہے آپ جیسے کئی میرے ہاتھ کے نیچے سے گزرے ہیں
  16. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اب آپ سفارش کر رہے ہیں تو 6 نبر استعمال کرتا ہوں بس دو چار دن تک نشان رہیں گے پھر سب ٹھیک ہو جائے گا
  17. تیلے شاہ

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
  18. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ہاتھی تو نہیں پر ہاتھی کا بچہ ضرور ہے
Top