نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    تو کس نے کہا تھا کے سی این جی پر کرائیں ایسا تو ہوگا نہ۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
  2. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اسی لیئے بڑے بوڑھے فرماتے ہیں کہ گاڑی کا انجن ایک دفعہ کھل گیا تو پھر ساری زندگی ٹھیک نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔ 8)
  3. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    پاکستانی بھائی ساتھ میں ترجمہ ضرور لکھا کریں ورنہ لوگ پھر پابندی لگا دیتے ہیں اور کیا نئی تازی ہے اور یہ امن ایمان صاحبہ کون ہیں کوئی اتہ پتہ
  4. تیلے شاہ

    میری اٹلی روانگی ،

    میں جب بھی پاکستان جاتا ہوں ساری کمائی ابو کے ہاتھ پر رکھ دیتا ہوں اور پھر ان سے لیتا ہوں جب ضرورت ہوتے ہیں شروع میں تو بنا کچھ کہے مل جاتے ہیں مگر کچھ ٹائم کے بعد کہتے ہیں “الو دا پٹھہ کداں سمجھ آسی آ کجھ تاں عقل کر“ یعنی کے تم کب سمجھو گے کچھ تو عقل سے کام لو پچھلی دفعہ تو پکا پکا...
  5. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    ہاں تو جناب کیا نئی تازی ہے اور آج بہت خاموشی لگ رہی ہے اللہ خیر کرے
  6. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ٹھیک ہیں تو پھر نکلوا کیوں رہی ہیں ویسے میری کزن نے بھی نکلوائے تھے اس کے بعد سے اس کو بہت جلدی بخار ہو جاتا ہے ڈاکڑ کہتے ہیں گلے بخار کی شدت کو روکتے ہیں 8)
  7. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    بس جی اللہ کی دیں ہے اس عمر میں بزرگی کسی کسی کو نصیب ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔ :wink:
  8. تیلے شاہ

    میری اٹلی روانگی ،

    نہیں باجو اپنے پیسوں میں تو بالکل مزہ نہیں آتا مجھے تو ابو سے پیسے لے کع خرچ کرنے میں بہت مزہ آتا ہے کیوں کے واپسی پر ڈانٹ کی پکی امید ہوتی ہے مجھے یاد ہے ابو کر دفعہ پیسے بھی دیتے تھے اور ساتھ میں فرماتے تھے “الو کے پٹھے کو جتنے پیسے دو کم ہیں جب خود کمائے گا تب پتہ چلے گا“۔۔۔
  9. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اسی لئے تو بڑے بوڑھے کہتے ہیں کے وہی چیز لو جس کے پاڑس آسانی سے دستیاب ہوں :wink:
  10. تیلے شاہ

    سوال گندم جواب چنے

    کچھ پلے نہیں پڑا کیا فرما رہے ہیں آپ
  11. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    اچھا اور کیا نئ تازی ہے مجھے یاد آیا میرا ایک دوست بھی سوات گیاہوا ہے اور گیا بھی نکاح کروانے ہے ذرا بتانا تو آپکی سہیلی کے دولہے کا کیا نام ہے
  12. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    کیا باجو سعودیہ میں بندہ کی کر سکتا ہے مزہ تو آپ کی طرف ہے موڈ بنے تو سنیما چلے جو نہیں تو دوستوں کے ساتھ گھوم پھر آؤ اور کچھ نہیں تو کوئی اچھی سی مووی لے کر دوستوں کے ساتھ انجوائے کرو مگر یہاں ایسا کچھہ نہیں ہے :?
  13. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    :lol: ویسے اس کا ایک سستا علاج ہے آینٹی لائس شیمپو کم خرچ بالا نشیں
  14. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    چلیں ٹھیک ہے میں انتظار کروں گا انشاءاللہ تعالٰی
  15. تیلے شاہ

    سجاد علی کا گانا

    :lol: بہت مزا آیا پہلی بار میں نے تھوڑا سا دیکھا اور بند کر دیا میں سمجھا صرف تعریف لکھی ہے یہ تو باجو کی پوسٹ دیکھ کر پورا دیکھا مزا آ گیا
  16. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    اوہ آئ س۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ی۔۔۔۔۔۔ :shock: کدوں سانوں تے پتہ وہ نیں چلیا
  17. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    مگر ابھی تو آپکی طرف سے دعوت نامہ موصول ہوا تھا ویسے میں تو گھر پر ہی رہوں گا آپ کتنے بجے تشریف لائیں گے
  18. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    ویسے میری دو چار وکیلوں سے دعا سلام ہے کہیں تو بات کروں
  19. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    :boxing: :good:
  20. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    استا اخپلا مرضی دی
Top