نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    کیا انہونی ہو رہی ہیں۔ :shock: ٹھیک ہے جناب ساتھ ساتھ یہ بھی بتا دیں کے کوئی ڈریس کوڈ ہے کے شلوار قیمض چلے گی
  2. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    نہیں نہیں مجھے کچھ نہیں ہوا یہ تو میں مرزا خان کو کہہ رہا تھا جو کہ چرسی ہے
  3. تیلے شاہ

    مبارکباد مبارکبادوں کے سلسلے کب ختم ہوں گے؟

    شمشاد بھائی بالکل صحیح فرما رہے ہیں
  4. تیلے شاہ

    مٹھڑی زبان ‘سرائیکی‘ پر تبصرہ جات

    پاکستانی بھائی آپ صحیح فرما رہے ہیں گالہیں میانوالی اور ملتان کے لوگ کہتے ہیں ہماری طرف گالییاں ہی کہتے ہیں
  5. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    ہماری موجودگی میں آپ روئیں یہ کیسے ہو سکتا ہے مجھے تو یہ شعر یاد آرہا ہے مرزا خانا چرسی کٹ می او باسا مالا خوب نہ درزئی مرزا خانا چرسسسسسسسسسسسسیییی ترجمہ جو جو فرمائیں گی
  6. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ہاں بھئی کہاں ہیں سب کیا ہو گیا ہے اتنے دن سے کوئی نظر کیوں نہیں آرہا ہے
  7. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    السلام علیکم شمشاد بھائی کیا حال احوال ہیں آج بہت دن کے بعد آپ اپنی فارم میں نظر آرہے ہیں اور جو جو یہ رونے کا دل کیوں کر رہا ہے آپکا
  8. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    لیں جی ہم آئے اور آپ غائب ھو گئے ہیں
  9. تیلے شاہ

    مٹھڑی زبان ‘سرائیکی‘ پر تبصرہ جات

    قیصرانی بھائی اگر کبھی ڈیرہ اسماعیل خان کا چکر لگے تو پتہ کر لیجئے گا وہاں پر بات کو گال اور باتوں کو گالیاں کہتے ہیں اور یہ بات 110 فیصد یقین سے کہہ رہا ہوں
  10. تیلے شاہ

    مٹھڑی زبان ‘سرائیکی‘ پر تبصرہ جات

    سائیں میدے ہونڑ وت سکنڑی گالیاں کریں دے راسو کے کوئی کم وی تھی سی
  11. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    السلام علیکم کیا حال احوال ہیں جناب اور یہ اپنے شمشاد بھائی کہاں ہیں نظر ہی نہیں آرہے ہیں
  12. تیلے شاہ

    سوال گندم جواب چنے

    کون کہتا ہے میں تو افغانستان بنا ویزے کے گیا تھا۔۔۔ :) س)یہ جاہ و جلال کیسے آتا ہے
  13. تیلے شاہ

    شہزادی ( تبصرے اور تجاویز)

    اچھی جا رہی ہو ایک تیر سے دو شکار یہاں ھی اور وہاں بھی۔۔۔۔۔۔ :roll:
  14. تیلے شاہ

    کلامٍ غالب سرائیکی میں پر تبصرے اور تجاویز

    پاکستانی بھرا اللہ تواکوں خوش رکھے بوں مزا آیا غالب کوں سرایئکی اچ پڑھ کے
  15. تیلے شاہ

    آئی ایم مسلم

    :cry:
  16. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    آپس کی بات ہے مجھے خود بھی پتہ نہیں کہ کیا ہو اہے کچھ آپریشن کی بات ہو رہی تھی کس کا ہے کب ہے کیوں ہے کس چیز کا ہے
  17. تیلے شاہ

    نغمہ و شعر کی سوغات

    بہت جلد مابدولت بھی آپ کے ریڈیو کی عزت افزائی فرمانے والے ہیں
  18. تیلے شاہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    باجو کہاں ہیں آپ دو تین دن کیا گیا یہاں سے ہر چیز ہی بدل گئی ہے شمشاد بھائی آپ ہی بتا دیں کیا ہو رہا ہے
  19. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    حلوا اور وہ بھی کدو کا جاؤ مائی جاؤ کیوں دماغ کی دہی بناتی ہو کوئی کام کی چیز بھی پکا لیا کرو :evil:
  20. تیلے شاہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    :D نہیں نہیں اسکی کوئی ضرورت نہیں ہے انشاء اللہ جلدی کام مکمل ہو جائے گا پھر سکون ہو گا انشاءاللہ
Top