نتائج تلاش

  1. ربیع م

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    مغلوں کے زمانے میں "ملا ازم " مزہ آگیا۔ کچھ دلائل سے بات کریں گے تو لطف آئے گا۔ اور پھر نتیجتا اس کے مقابلے میں انگریزوں کے مظالم کو ہم نعمت خداوندی تصور کریں ۔ سلطان ٹیپو ، سراج الدولہ ، تیتو میر، وغیرہ وغیرہ سب غدار انگریز نجات دہندہ قائد اعظم اور گاندھی کی کوششیں اس قوم کےحق میں ظلم...
  2. ربیع م

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    چلیں آپ کے خیال میں اگر پاکستان کی حد تک 1971 سے ابتداء ہے تو کتنا عرصہ ہوا؟ 45 سال ، قوموں کی تاریخ میں یہ کوئی بڑا عرصہ نہیں ۔ اور مدوجزر قوموں کی تاریخ کا حصہ ہے آنے والے دنوں کا انتظار کیجئے۔
  3. ربیع م

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    مطلب آپ تاتاریوں اور انگریزوں کے غاصبانہ قبضے کو بالکل برحق سمجھتے ہیں؟
  4. ربیع م

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    زمانہ حال سے گذرتی دنیا ملکی قومیت پر کتنے عرصہ سے استوار ہوئی ہے؟
  5. ربیع م

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    مطلب آپ اس کوشش میں تھیں؟ :) :) :)
  6. ربیع م

    یومِ مئی اور ’’شُھَدَائے‘‘ شکاگو (مقامِ عبرت)

    لطف تب آئے جب دلیل سے بات ہو۔
  7. ربیع م

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    جی استاد محترم آپ کا جواب درست ہے، جزاک اللہ
  8. ربیع م

    واٹس ایپ میں اہم سیکیورٹی فیچر متعارف

    واٹس ایپ میں اہم سیکیورٹی فیچر متعارف — اے ایف پی فائل فوٹو واٹس ایپ نے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کو اپنے تمام پیغامات کے لیے متعارف کرایا دیا ہے یعنی اب حکومتیں چاہے تو بھی صارفین کے بارے میں معلومات کو حاصل نہیں کرسکتیں۔ واٹس ایپ کے نئے ورژن میں سیکیورٹی ٹیکنالوجی کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے جس کا مطلب...
  9. ربیع م

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اب انڈیا بھارت، ہندوستان اور ہند میں جو فرق ہے وہ بھی ہمیں بتادیں:):):)
  10. ربیع م

    تعارف محمدقمرشہزادآسی

    خوش آمدید! خوش آمدید!
  11. ربیع م

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    یونائیٹڈ کنگڈم،UK برطانیہBritian اور انگلینڈ England میں کیا فرق ہے؟
  12. ربیع م

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    بہت بہت شکریہ صاحبہ
  13. ربیع م

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    یہ بات تو آپ جانتے ہی ہوں گے مسلمانوں کے قدیم نقشوں میں جنوب اوپر ظاہر کیا جاتا تھا، اب صاحب مضمون نے شمال اوپر ظاہر کرنے کی جو وجہ بیان کی ہے یا تو آپ اس کے بجائے کوئی اور وجہ بیان کریں یا محض اپنی ذہنی قیاس آرائی سے اس نقطہ نظر کو رد کرنا میرے خیال میں مستحسن نہیں۔ کوئی بات بری لگی ہو تو...
  14. ربیع م

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    میرے خیال میں جس صاحب نے یہ کالم یہاں نقل کیا ہے انھوں نے کہیں بھی یہ تحریر نہیں فرمایا کہ کالم نگار کی تقلید کا پٹہ اپنے گلے میں ڈال لو، حق تو یہ ہے کہ یہاں جو مضمون پیش کیا گیا ہے اس پر علمی انداز میں تنقید کی جاتی، لیکن اس کے بجائے صاحب مضمون کے سابقہ مضامین جن سے آپ اختلاف رکھتے ہیں ان کو...
  15. ربیع م

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    آپ نے یہ کالم یہاں پوسٹ تو کر دئیے لیکن ان کا علمی انداز میں رد کرنا بھی آپ پر لازم ہے، کیونکہ ہر قاری آپ کے ذہن میں موجود نقطہ اختلاف کو نہیں سمجھ سکتا۔
  16. ربیع م

    یومِ مئی اور ’’شُھَدَائے‘‘ شکاگو (مقامِ عبرت)

    جی بالکل قرآن نے انھیں اہل کتاب کہا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ انھیں متعدد جگہوں پر کافر بھی قرار دیا ہے ۔
  17. ربیع م

    یومِ مئی اور ’’شُھَدَائے‘‘ شکاگو (مقامِ عبرت)

    تو پھر۔۔۔۔۔؟ اگر آپ مخلوق ہوتے ہوئے یہ نظریہ رکھ سکتے ہیں کہ اور اس بات پر مصر بھی ہیں کہ یہ آپ کا حق ہے اور کسی کو اس میں مداخلت کرنے کی کوئی اجازت تو گنجائش نہیں تو اس کائنات کے خالق نے حدود میں رہ کر کسی انسان کو جنسی تصرف کا حق دیا ہے تو اس پر اعتراض چہ معنیٰ دارد ۔۔۔؟
Top