میرا جو اندلس کی تاریخ پر کچھ مطالعہ ہے اس کے مطابق
عبدالرحمن الناصر اور الحکم ثانی کا دور اندلس کا زریں دور تھا جس میں نہ صرف اندلس بلکہ شمال مغربی افریقہ بھی بنو امیہ کے زیر نگیں تھا۔ بالخصوص الحکم الثانی کو اپنے باپ عبدالرحمن الناصر سے ایک مستحکم حکومت ورثہ میں ملی تھی جس کی بنیادوں کو اس نے...