نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    میٹھے کے ساتھ میٹھی میٹھی مسکراہٹیں
  2. محمد تابش صدیقی

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    سعد بھائی کو ایک بار پھر گھیر لیا گیا۔ البتہ انھوں نے اپنی ساری توجہ کھانا پر مرکوز رکھی۔
  3. محمد تابش صدیقی

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    اور کھانا آ گیا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    سعد بھائی کی آمد سے قبل
  5. محمد تابش صدیقی

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    محفل کی سالگرہ کی ایک لڑی میں سید ذیشان بھائی نے اپنی آمد اور متوقع ملاقات سے آگاہ کر دیا تھا۔ دو ہفتہ قبل ایک مکالمہ میں باضابطہ ملاقات کے لیے شامل کیا۔ اور مدعو تمام افراد نے اپنی شرکت کی یقین دہانی کروائی، اور بالآخر آج کی تاریخ طے پائی۔ اور فاتح بھائی نے تندوری ریستوران میں باقاعدہ بکنگ بھی...
  6. محمد تابش صدیقی

    تاسف کی لڑیاں مقفل

    فی الحال 1 ماہ سے پرانی لڑیاں مقفل کر دی گئی ہیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    لڑی میں جواب شامل کرتے وقت اردو کا مسئلا

    کروم میں یہ مسئلہ موجود ہے۔ اگر آپ کے پاس اردو کیبورڈ انسٹال ہے تو اردو زبان کا انتخاب کریں اور پھر لکھیں۔ ورنہ فائرفاکس یا کوئی اور براؤزر استعمال کریں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    یہ تصویر اپنے اندر کتنی کہانیاں سموئے ہے۔ میں چشمِ تصور سے ایک بچے کو خوشی کی انتہاؤں پر دیکھ رہا ہوں۔ ایک باپ کو اپنا پیٹ کاٹ کر بچے کی خواہش پوری کرنے پر ساری تکالیف بھلاتے ہوئے محسوس کر رہا ہوں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    سنا ہے کوئلے کی کان سے ہیرا نکلتا ہے اُٹھو تاریک راتوں سے کوئی سورج نکالیں ہم عابی مکھنوی
  10. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یونیورسٹی نہ سہی، بینکوئٹ ہال سہی۔
  11. محمد تابش صدیقی

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    نہ ہو زوال تو بے شک کمال کچھ بھی نہیں محمد ریحان قریشی
  12. محمد تابش صدیقی

    ہم ایسے مردہ دلوں کو ملال کچھ بھی نہیں

    لاجواب عمدہ کلام پہلے مصرع میں اگر ہرزہ سرائی کا کوئی مثبت متبادل ہوتا تو پورا شعر لاجواب ہوتا۔ مگر دوسرا مصرع بے مثال ہے۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    و علیکم السلام اردو محفل پر خوش آمدید
  14. محمد تابش صدیقی

    ماہر القادری نعت: کچھ کفر نے فتنے پھیلائے، کچھ ظلم نے شعلے بھڑکائے

    کچھ کفر نے فتنے پھیلائے، کچھ ظلم نے شعلے بھڑکائے سینوں میں عداوت جاگ اٹھی، انسان سے انساں ٹکرائے پامال کیا، برباد کیا، کمزور کو طاقت والوں نے جب ظلم و ستم حد سے گزرے، تشریف محمدﷺ لے آئے رحمت کی گھٹائیں لہرائیں، دنیا کی امیدیں بر آئیں اکرام و عطا کی بارش کی، اخلاق کے موتی برسائے تہذیب کی...
  15. محمد تابش صدیقی

    مراسلہ میٹر

    تعداد: 23624 تاریخ: 2 اگست 2019ء وقت: 10:00 بجے صبح 304 دن 2581 مراسلے تقریباً 9 مراسلے فی دن
  16. محمد تابش صدیقی

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    معذرت کے ساتھ بیچنے والے اور خریدنے والے دونوں ہی کرپٹ ہیں۔ کوئی تفریق نہیں۔ جس نے منڈی لگائی اور جو منڈی میں بکا دونوں برابر کرپٹ ہیں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    پھر یہ تیس سال والی ڈھولکی بجانا چھوڑ دیجیے۔ یہ انھی تیس سالوں کا تسلسل ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    مجھے صرف یہ بتائیے کہ کابینہ کے کتنے فیصد ممبران ہیں جو پچھلے تیس، چالیس سالوں میں مختلف حکومتوں کا حصہ نہیں رہے؟
Top