نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    کھڑکیوں کے ماہرین کی مدد درکار ہے

    شاکر بھائ میرے کیبورڈ میں کوئ مسئلہ نہیں یہ لفظ حجاز کےلوگ بہت استعمال کرتے ہیں‌ اس کا مطب بھی سلامتی ہی بھیجنا ہے:) اور میں ایسا کیوں لکھتا ہوں اس کے لیئے میں‌نے پوسٹ ، محفلین کے تکیہ کلام میں‌لکھا ہوا ہے اسے دیکھ لیں! ماسلام
  2. علی ذاکر

    تاسف دعائے مغفرت کی اپیل

    اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں‌جگہ سے! ماسلام
  3. علی ذاکر

    نوکری۔۔۔۔۔

    میرا بھی آپ کو یہی مشورہ خرم صاحب کہ اگر آپ کو ایک اچھا موقع مل رہا ہے تو اسے ہاتھ سے جانے نہ دیں کیونکہ ایسے موقع بار بار نہیں ملتے! ماسلام
  4. علی ذاکر

    اس فورم کا مقصد

    شمشاد بھائ اب آپ فتوی تو نہ لگائیں! ماسلام
  5. علی ذاکر

    آن لائن ویڈیو گانے

    شکریہ گلفام صاحب! ماسلام
  6. علی ذاکر

    کھڑکیوں کے ماہرین کی مدد درکار ہے

    عارف بھائ نوڈ وائرس انسٹال کیا ہے لیکن اس نے ٹرائل پر دیا ہے 30 دنوں کے لیئے! ماسلام
  7. علی ذاکر

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    لیکن اب شمشاد بھائ حاضر نہیں ہیں! ماسلام
  8. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    باورچی خانے سے فارغ ہو کر اب باتھ میں پھنسے ہوئے ہیں! ماسلام
  9. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    باہر سے اس لیئے نہیں بناتے پھر وہ بعد میںزحمت بن جاتی ہے:rollingonthefloor:! ماسلام
  10. علی ذاکر

    آج کا دن کیسا رہا؟

    نہیں کھانا ہم نے باہر سے منگوایا تھا! اور باورچیوں کا کام باورچی خانے میں ہوتا ہے چاہے کام ہو یا نہ ہو! ماسلام
  11. علی ذاکر

    شریں رحمان ایک اور عہدے سے فارغ

    پی پی میں دو بدتمیز خواتین ہیں اور ان میں سے ایک فوزیہ وہاب ہےبات کرنے کا انداز ایسا ہےجیسا برہمن شودر سے کرتا ہے! ماسلام
  12. علی ذاکر

    کھڑکیوں کے ماہرین کی مدد درکار ہے

    شکریہ فہیم بھائ کام بن گیا! ماسلام
  13. علی ذاکر

    کھڑکیوں کے ماہرین کی مدد درکار ہے

    شکریہ فہیم بھائی ، کوشش کرتا ہوں ماسلام
  14. علی ذاکر

    کھڑکیوں کے ماہرین کی مدد درکار ہے

    فہیم بھائی ، نوڈ ، پھر میک ایفے، پھر نوڈ کے لیے کوشش کی ہے ، مختلف جگہوں سے ۔۔ ------- ------ ---- عارف avg کا بھی وہی نتیجہ نکلا ہے ۔۔ دو مختلف ویب سائٹس سے کوشش کی ہے مگر وہی بکواس پیغام۔۔ ماسلام
  15. علی ذاکر

    اقوالِ بخشو !

    شمشاد بھائی ابن حسن کا اصل نام ظہیر ہے ؟ ماسلام
  16. علی ذاکر

    کھڑکیوں کے ماہرین کی مدد درکار ہے

    السلام علیکم میرے کمپیوٹر میں ونڈوز وسٹا انسٹال ہے ۔۔ میں جب بھی اینٹی وائرس ڈاونلوڈ کرتا ہوں اور اسے "رن" کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو "فائل کرپٹڈ" کا پیغٍام آ جاتا ہے ۔۔ جبکہ دوسرے سافٹ وئیر کے ساتھ ڈاونلوڈنگ کے بعد ایسا مسئلہ نہیں ۔۔ کیا بتا سکیں گے ایسا کیوں ہے ؟ ماسلام
  17. علی ذاکر

    خواتین کارنر کی اجازت

    شیخ رشید کے بیانات صرف سننے سے ہی تعلق رکھتے ہیں! ماسلام
  18. علی ذاکر

    آج آپ کیا پہن کر باہر نکلے؟

    میں آج سبز رنگ کی پینٹ اور میرون رنگ کی شرٹ ! ماسلام
  19. علی ذاکر

    آج آپ کیا پہن کر باہر نکلے؟

    کیا شرٹ ڈال کر نہیں نکلے:confused:! ماسلام
Top