اب یہ مجھے نہیں پتہ اس کا جواب طالوت بھائ ہی دے سکتے ہیں؟
ہاں لیکن اتنا ضرور ہے کہ طالوت سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے میری بہت جگہ پو انہوں نے رہنمائ بھی کی ہے آسان سے الفاظ میں کہوں تو میرے محسن ہیں اور میں ان کی بہت عزت کرتا ہوں:)!
ماسلام
یہ پوسٹ شائع کرنے کا مقصد ہے کہ یہاں دوست احباب کوئ ایسا لمحہ جو ان کی زندگی میں آیا ہو ،
اور وہ ان کی زندگی کا یادگار موقع بنگیا ہو ادھر شیئر کر سکتے ہین:)!
ماسلام