نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    خدا کی راہ میں لٹتی ہے کائنات حسین

    سبحان اللہ ایک چھوٹی سی گزارش ۔ یزید لعین کا نام بطور اشارہ استعمال کریں تو اور بہتر ہے کہ اسم ِحسین کےآس پاس اس کی کوئی جا نہیں اور دوسرا مضمون سے مطابقت بھی نہیں رہتی جیسے " ہوا ہے صفحہ ہستی سے محو نامِ یزید " اس طرح اس کا نام تو محو نہیں ہوتا تازہ رہتا ہے۔ میری ذاتی رائے ہےکہ بد بخت کا...
  2. ابن رضا

    تعارف رحمت فیروزیؔ

    یعنی اچھے آم دیکھے ۔ کیا خوب تیر ہے کہ دو شکار:)
  3. ابن رضا

    ۔۔۔پیکرِ شر ہوے اِس دور کے آدم زادے۔۔۔ آدمیت سے ہی انجان نظر آتے ہیں

    ۔۔۔پیکرِ شر ہوے اِس دور کے آدم زادے۔۔۔ آدمیت سے ہی انجان نظر آتے ہیں
  4. ابن رضا

    ----غرقِ وحشت ہیں اگر پاس سے دیکھیں کہسار ---- دور سے وہ بھی پری شان نظر آتے ہیں

    ----غرقِ وحشت ہیں اگر پاس سے دیکھیں کہسار ---- دور سے وہ بھی پری شان نظر آتے ہیں
  5. ابن رضا

    کسی عمل میں تو ہوتا اُترا پورا - برائے اصلاح

    دوسری والی زیادہ مفصل ہے اور پہلی والی صرف عروض کے متعلق تھی۔ اگر آپ ذوقِ سلیم کے حامل ہیں تو جلد باریکیوں سے آشنا ہو جائیں گے کہ صاحب علم سے اصلاح لینے سے پہلے اپنے اندر موجود اصلاح جو سے کانٹ چھانٹ کرا کے آگے بڑھیں گے تو بہت مفید سفر ہو گا
  6. ابن رضا

    کسی عمل میں تو ہوتا اُترا پورا - برائے اصلاح

    ا ل لا ہ = 122 یا ال لا = 22 یا ال لٰ = 12 پہلا لام مشدد ہے اس لیے پہلے بہرصورت ہجائے بلند آئے گا
  7. ابن رضا

    تعارف رحمت فیروزیؔ

    خوش آمدید ۔۔۔۔۔:)
  8. ابن رضا

    تعارف زاہد شراب پینے دے مسجد میں بیٹھ کر ، یا وہ جگہ بتا جہاں خدا نہیں

    خوش آمدید۔۔۔۔۔۔ کسی حرف پہ ہمزا ڈالنے کے لیے شفٹ اور سیون کی پریس کریں۔ جیسے لگاؤ ، اور ہمزا کے لیے یُو پریس کریں جیسے۔۔۔۔سائنس
  9. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    دودھ سوڈا کی بات تو نہیں ہو رہی یہاں کہیں؟؟؟:yawn:
  10. ابن رضا

    تعارف تعارف

    فی الحال تو نا شناسا ہوں ۔ ذرا آپ ہی روشنی ڈالیں تاکہ میرے علم میں بھی اضافہ ہو سکے:)
  11. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کیا ۔۔۔۔۔ اسامہ بھائی۔۔۔۔اعتراضات کی بھرمار سے کینٹین کچھ زیادہ ہی ”تر“ نہیں ہو جائے گی؟؟؟:):?::idea::silly:
  12. ابن رضا

    ۔۔۔کوئی بھی گوشۂ عالم نہیں فرحت انگیز۔۔۔ ہر طرف دشت و بیابان نظر آتے ہیں

    ۔۔۔کوئی بھی گوشۂ عالم نہیں فرحت انگیز۔۔۔ ہر طرف دشت و بیابان نظر آتے ہیں
  13. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    لیں جی اب یہ کینٹین تو اعتراض گاہ بن گئی۔ جیہ کو کافی پہ اعتراض ۔۔۔ کسی کو متفق ریٹ کرنے پر اعتراض ۔۔۔ کسی کو چائے سرو کرنے پہ اعتراض ۔۔۔ محمد اسامہ سَرسَری کو ہاتھ دھو کے پیچھے پڑنے پر اعتراض۔۔۔۔۔اور تو اور اب شمشاد بھائی کو تو سرف ایکسل پہ اعتراض۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں آپ کے پاس اگر کوئی بہتر سرف ہے...
  14. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ہاں ناں اگر ہاتھ دھوئے بغیر پیچھے پڑ جاتا تو پھر آپ کو دوہری شکایت ہوتی کہ کپڑے بھی گندے کر دیئے ۔ تو پھر تو ازالہ مشکل ہو جاتا یا مجھے سرف ایکسل کی خدمات حاصل کرنا پڑتی؟؟؟
  15. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ناجی متفق کا مطلب کہ مذکور استفسار کی توثیق میں متفق کنندہ بھی شامل ہوا چاہتا ہے۔ جواب کے لیے تو مراسلہ جاری فرمانا پڑے گا آپ کو
  16. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اسامہ بھائی یہ جملے کے آخر میں سوالیہ نشان نہیں نظر آ رہے کیا جو متفق ریٹ کر دیا؟؟؟ کیونکہ کہ آپ اس کو کافی حد تک کافی تسلیم کروانے پر کمر بستہ ہیں
  17. ابن رضا

    ابو لائے کمپیوٹر (نظم)

    یہ نظم بھی دل کو بھائے ہے بچپن میں ہم کو لے جائے ہے۔۔۔:)
  18. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    حضور یہ کافی تو نہیں البتہ روشنائی ضرور لگ رہی ہے:) اب قلم اور تختیاں لے کر آ جاتے ہیں کہ یہاں رسمِ خطاطی عام ہوئی
  19. ابن رضا

    ذرا سی بات پہ کوئی خفا نہیں ہوتا۔ فاخرہ بتول

    مرے مکان کی تاریکیوں پہ وہ بھی ہنسا سُنا ہے اُس کے بھی گھر میں دِیٌا نہیں ہوتا بہت اعلیٰ انتخاب
  20. ابن رضا

    فاخرہ بتول :::: آؤ ساجن سے ملواؤں -- Fakhra Batool

    جی محترم بجا بات ہے ۔ تاہم نقطہ یہ ہے کہ ہر شعر میں قافیہ خواب، سراب، جناب، شراب، حجاب و عذاب وغیرہ لیا گیا ہے جس میں حرف روی "ا" ہے اور "ب" وصل ہے لیکن صرف مقطع میں "آپ" کا "آ" بطور روی اور "پ" بطور وصل ہے جو کہ دیگر سے مماثلت نہیں رکھتا ۔ اسی لئے عرض کیا تھا۔ البتہ بطور نظمِ معرٰی کوئی عار...
Top