نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    حصارِ ذات سے نکلے تو کچھ نظر آئے۔۔۔ نگاہِ شوق سے دیکھے تو کچھ نظر آئے

    حصارِ ذات سے نکلے تو کچھ نظر آئے۔۔۔ نگاہِ شوق سے دیکھے تو کچھ نظر آئے
  2. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    حضور چونکہ یہ ادبی محفل کی کینٹین ہے اس لیے گفتگو ذرا مثنوی انداز میں کریں تو کیسا رہے گاَ ؟؟
  3. ابن رضا

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    جنابِ محمد خلیل الرحمٰن صاحب، آج آپکی لڑی نظر سے گزری اور کافی دلچسپ اور معلوماتی لگی ۔تو سوچا ایک ادھ مشورہ شامل کردوں اگر ناگوارِ خاطرہو تو پیشگی معذرت:unsure:۔ وہ یہ کہ شاعر ی سیکھنے کا جو ربط آپ نو واردوں کو حوالہ کرتے ہیں ، اس کے ساتھ ساتھ ایک گزارش یہ بھی ہے کی جب کوئی ان تجاویز و ہدایات...
  4. ابن رضا

    نوازشیں ہیں، عنایتیں ہیں،خدائے یکتا کی رحمتیں ہیں

    جی بہترجناب محترم مزمل شیخ بسمل صاحب تشریف لائیں ۔۔۔
  5. ابن رضا

    گلوں کے بخت میں تحریر ازل سے ہے کہ۔۔۔ زینتِ زلف کو ڈالی سے اتر جائیں گے

    گلوں کے بخت میں تحریر ازل سے ہے کہ۔۔۔ زینتِ زلف کو ڈالی سے اتر جائیں گے
  6. ابن رضا

    نوازشیں ہیں، عنایتیں ہیں،خدائے یکتا کی رحمتیں ہیں

    نوازش استادِ محترم۔ جزاک اللہ
  7. ابن رضا

    نوازشیں ہیں، عنایتیں ہیں،خدائے یکتا کی رحمتیں ہیں

    استادِ محترم ذرا غور فرمایئں، دیگر احباب بھی رائے سے نوازیں نوازشیں ہیں، عنایتیں ہیں،خدائے یکتا کی رحمتیں ہیں یہ کہکشائیں زمیں زماں سب اسی کے جلووں کی وسعتیں ہیں فلک کی چادر میں نور اس کا، ہے موجِ دریا سرور اس کا بلند و بالا یہ کوہ و پربت کریم پرور کی ہیبتیں ہیں نوازتا ہے وہ عزتیں بھی،...
  8. ابن رضا

    نوازشیں ہیں، عنایتیں ہیں،خدائے یکتا کی رحمتیں ہیں

    استاد محترم جمع سے واحد کے سفر میں اسی مضمون کو جاری رکھ پا رہا ہوں نہ ہی شعروں کی چاشنی باقی رہ پا رہی ہے۔ برائے مہربانی اس جمع والی صورت کو قبول فرما کر اسی میں اصلاح تجویز فرمائیں۔یا پھر کوئی مثال دیں ۔ ویسے مطلع کے قافیہ کو صیغہ واحد میں آزما لیا ہے مگر آگے کوئی کامیابی نہیں ہو رہی۔...
  9. ابن رضا

    نوازشیں ہیں، عنایتیں ہیں،خدائے یکتا کی رحمتیں ہیں

    جی بہتراستاد ِ محترم، دوبارہ پیش خدمت کرتا ہوں
  10. ابن رضا

    نوازشیں ہیں، عنایتیں ہیں،خدائے یکتا کی رحمتیں ہیں

    استاد محترم اب یہ جملہ معترضہ ہو یا پسندیدہ ، آپ کو تنگ کرنے سے تو ہم باز آنے والے نہیں اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. ابن رضا

    نوازشیں ہیں، عنایتیں ہیں،خدائے یکتا کی رحمتیں ہیں

    محترم مہدی نقوی حجاز صاحب بہت نوازش ۔ آپ کی تجاویز کی روشنی میں دوبارہ جائزہ لیتاہوں۔
  12. ابن رضا

    نوازشیں ہیں، عنایتیں ہیں،خدائے یکتا کی رحمتیں ہیں

    استاد محترم جنابَ الف عین صاحب کی مہربانیاں اور نوازشیں اپنی جگہ لیکن آپ کی نظر اپنی جگہ۔ اس پر طفلانِ مکتب صدائے احتجاج بلند کریں گے یہ اطلاقِ تخصیص نہ منظور ہے اور محفل کے نوواردوں کے لیے موجبِ سزا ہوگا۔ اپنے علم و مشاہدے کی فیوض سے محروم نہ کریں۔ اور اپنی باریک بینی سے مستفیض کرتے رہیں۔ اللہ...
  13. ابن رضا

    نوازشیں ہیں، عنایتیں ہیں،خدائے یکتا کی رحمتیں ہیں

    مزمل شیخ بسمل صاحب مذکو ر غزل حرف روی کے قائدے کے مطابق غیرمقفی ہی ہے نہ؟؟؟ کیوں کہ اتر، پڑھ لکھ، سلگ ؛ لگ سب ہم قافیہ نہیں؟؟
  14. ابن رضا

    صلہ طلبی نہیں ہے شانِ محب ۔۔۔ یہ محبت ہے کوئی سودا نہیں ۔۔۔

    صلہ طلبی نہیں ہے شانِ محب ۔۔۔ یہ محبت ہے کوئی سودا نہیں ۔۔۔
  15. ابن رضا

    صلہ طلبی محب کی شان کہاں؟؟--- یہ محبت ہے کوئی سودا نہیں

    صلہ طلبی محب کی شان کہاں؟؟--- یہ محبت ہے کوئی سودا نہیں
  16. ابن رضا

    صلہ طلبی محب کی شان نہیں --- یہ محبت ہے کوئی سودا نہیں

    صلہ طلبی محب کی شان نہیں --- یہ محبت ہے کوئی سودا نہیں
  17. ابن رضا

    نوازشیں ہیں، عنایتیں ہیں،خدائے یکتا کی رحمتیں ہیں

    استاد محترم مذکورہ حمد کے اشعار کے مضامیں و تعقیدِ لفظی وغیرہ پر بھی ذرا نظر فرمائیں قوافی پر تو سیر حاصل کلام ہو چکا۔
  18. ابن رضا

    تعزیرِ خطا مجھ کو سنا کیوں نہیں دیتا

    جی بہتر استاد محترم، دراصل میرا نقطہ نگاہ لفظ نگہ دار تھا یعنی محافظ یا پاسبان اور اس لفظ کا تلفظ نِگے دار ادا کیا جاتا ہے تو اسی کے پیش نظر میں نے نگہ (نگے) یار استعمال کیا نا کہ نِگَہِ یار۔ برائے تشفی و از راہِ آگہی وضاحت فرمائیں تاہم مصرع کا پہلا ٹکڑا آپ کی ہدایت کے مطابق تبدیل کیے دیتا ہوں
Top