نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اسامہ بھائی یہ کافی ہی ہے یا ماسٹر پینٹس کا پوسڑ لگا دیا ہے؟؟؟
  2. ابن رضا

    تعارف تعارف

    خوش آمدید جناب :)
  3. ابن رضا

    یہ کیا آفت آن گری؟

    بلا ٹل گئی ، نیک اعمال جاری رکھیں محفوظ رہیں گے انشااللہ
  4. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ارے علم بھائی کیا دن بھر کی غیر حاضری کا بدلہ لے رہے ہو محمد اسامہ سَرسَری بھائی سے؟؟؟:ROFLMAO:
  5. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اچھی عادت ہے دلہا بھائی کو خوب بھاتی ہو گی یہ عادت اگر اس میں کبھی کبھار کا لفظ حذف کر لیا جائے تو:)
  6. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اور دوسری بات کا جواب؟؟
  7. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    شکریہ شکریہ بہت خوب چائے ایک تو میرے لیے اور دوسری ؟؟؟؟ لیکن یاد آیا کہ آپ تو ماسی نہیں ہو پھر چائے کس لیے بنائی؟؟؟:)
  8. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یہ تو سیف بھائی نے چکھی بھی ہوگی اب اگر چکھی ہوئی ہی پینا چاہیں تو کون روک سکتا ہے :sneaky:
  9. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یہ ایسے ہی آپ کی ہوئی یہ تو عمر بھائی کے لیے بنائی تھی اسامہ بھائی نے
  10. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    معذرت جی چائے والے بھائی آج پھر غیر حاضر ہیں بلکہ انہوں نے کل اعلان فرمایا تھا کہ یہ خود کار کینٹین ہے خود آئیں اور خود فرمائش اور خود ہی پوری بھی کریں:)
  11. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    مرغی سے شمشاد بھائی کو الرجی ہے :)
  12. ابن رضا

    سوانحِ ارتحال

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  13. ابن رضا

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    اردو لکھنے ک لیے یہاں سے Urdu Unicode Phonetic Keyboard for Windows ڈاون لوڈ کرکے انسٹال کریں اور استعمال کریں
  14. ابن رضا

    عمر (رض) اب کیوں نہیں آتا - عابی مکھنوی

    جاں سوز نظم ہے ، شدتِ احتجاج و اظہارِ عقیدت سے بھر پور کلام۔ خوش رہیں
  15. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    تو حضور آپ کدھر غائب تھے آج سارا دن؟؟ آپ کہ یہاں لوگوں کا تانتا بندھا ہوا تھا کوئی میزبان ہی نہیں تھا سب یا تو خالی ہاتھ لَوٹتے رہے یا اپنا لایا ہوا کھا پی کے چل دیئے:)
  16. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    تو کھانا بنانا کوئی عار کی بات ہے یا خلوص و اپنائیت کی علامت ؟؟ :)
  17. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    حضور آپکی نظر آلو پہ ہے اور ہماری چکنائی پہ اور وہ بھی چکنائی در چکنائی پہ:)
Top