نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    فاخرہ بتول :::: آؤ ساجن سے ملواؤں -- Fakhra Batool

    چھوٹی بحر میں عمدہ انتخآب:):) مقطع غیر مقفی ہے (شاید کمپوزنگ کی چُو ک ہے)
  2. ابن رضا

    کبھی سرشار تھی یہ بزمِ جہاں راحت سے۔۔۔ اب فقط درد کے عنوان نظر آتے ہیں

    کبھی سرشار تھی یہ بزمِ جہاں راحت سے۔۔۔ اب فقط درد کے عنوان نظر آتے ہیں
  3. ابن رضا

    زر و جوہر کی محبت کا فسوں ہے شاید۔۔۔ نِگَہِ فیض کے فقدان نظر آتے ہیں

    زر و جوہر کی محبت کا فسوں ہے شاید۔۔۔ نِگَہِ فیض کے فقدان نظر آتے ہیں
  4. ابن رضا

    کسی عمل میں تو ہوتا اُترا پورا - برائے اصلاح

    قادری بھائی آپ شاعری کے بنیادی قواعد بھی ضرور دیکھیں پہلے ۔ جن میں بحر و اوزان کے علاوہ، قافیہ، ردیف، صنعت، املا، لغت کا صحیح استعمال اور دیگر باریکیاں شامل ہیں۔ پھر دوبارہ خیال آرائی کر کے آگے بڑھیں تو کوئی راستہ مل ہی جائے گا۔ انشااللہ ۔ویسے یہ کتاب بھی بہت مفید ہے۔یہاں سے حاصل کریں
  5. ابن رضا

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    281 آنکھ سفید اور دوسری سیاہ ہو۔ معنوی طور پر اسے طاقی بھی کہتے ہیں۔ صنعت مقفع۔ کتابت میں تمام حروف علیٰحدہ علیٰحدہ لکھے جاتے ہیں ارے وے وہ دوائے دردِ دوام دوڑ دوڑ آئے رات دن آرام صنعت موصل۔ لکھنے میں تمام حروف ملے ہوئے ہوں جیسے کبھی کہی نہ سنی تم نے حیف جی کی خبر بنے گی کیسی ستم کیش...
  6. ابن رضا

    اسکین دستیاب فکر و فن از حکیم مولانا انجم فوقی بدایونی

    291 تا 304 کے بعد 281تا 290 صفحات بھی مکمل
  7. ابن رضا

    اسکین دستیاب فکر و فن از حکیم مولانا انجم فوقی بدایونی

    =http://www.urduweb.org/mehfil/conversations/فکر-و-فن-از-حکیم-مولانا-انجم-فوقی-بدایونی.26674/ صفحہ نمبر 291 تا 304 اپلوڈڈ
  8. ابن رضا

    سرِ آئینہ جو انسان نظر آتے ہیں

    شکریہ استادِمحترم
  9. ابن رضا

    سرِ آئینہ جو انسان نظر آتے ہیں

    جی بہتر ۔۔۔۔۔ سرِ آئینہ جو انسان نظر آتے ہیں پسِ آئینہ وہ حیوان نظر آتے ہیں پیکرِ شر ہوے اِس دور کے آدم زادے آدمیت سے ہی انجان نظر آتے ہیں زر و جوہر کی محبت کا فسوں ہے شاید نِگَہِ فیض کے فقدان نظر آتے ہیں کوئی بھی گوشۂ عالم نہیں فرحت انگیز ہر طرف دشت و بیابان نظر آتے ہیں غرقِ وحشت...
  10. ابن رضا

    تعارف تعارف

    سید شبیر رضا صاحب یہاں لفظوں کی ہلکی پھلکی پرمزاح نو ک جونک ساختہ و بے ساختہ ہوتی رہتی ہے ۔ رہی بات آدمیت اور انسانیت کی تو اس بابت رائے کا اظہار یہاں فرمائیں :)
  11. ابن رضا

    تعارف تعارف

    انسان لکھنا ضروری تھا کیا، محفل میں غیر انسان بھی گھس آئے ہیں کیا؟؟؟ :ROFLMAO:
  12. ابن رضا

    سرِ آئینہ جو انسان نظر آتے ہیں

    جی بہتر استاد محترم ،عاطف بھائی کے تجویز کردہ دو بنیادی نقطے جن میں شائد کی جگہ شاید اور تھی مزین کبھی یہ بزم ِ جہاں راحت سے کی بجائے کبھی سرشار تھی یہ بزم۔۔۔۔۔۔۔۔ کی تجاویز قبول کی تھیں ۔ باقی ذرا غور طلب تھیں اس لیے ان کی بابت آپ کی رائے کا انتظار تھا اس لیے کوئی تبدیلی نہیں کی۔ برائے...
  13. ابن رضا

    سرِ آئینہ جو انسان نظر آتے ہیں

    ہاں یاد آیا ماسٹر پینٹ والی ناں :confused3:
  14. ابن رضا

    سرِ آئینہ جو انسان نظر آتے ہیں

    نوازش کینٹین سے غائب بھائی:) خوش رہیں
  15. ابن رضا

    سرِ آئینہ جو انسان نظر آتے ہیں

    حوصلہ افزائی کے لیے بہت ممنون ہوں:)۔۔۔۔ جزاک اللہ
  16. ابن رضا

    سرِ آئینہ جو انسان نظر آتے ہیں

    نوازش :):)، جزاک اللہ
  17. ابن رضا

    سرِ آئینہ جو انسان نظر آتے ہیں

    برائے اصلاح بخدمت جناب الف عین محمد یعقوب آسی سید عاطف علی مزمل شیخ بسمل و دیگر احباب جواصلاح فرمانا چاہیں سرِ آئینہ جو انسان نظر آتے ہیں پسِ آئینہ وہ حیوان نظر آتے ہیں پیکرِ شر ہوے اِس دور کے آدم زادے آدمیت سے ہی انجان نظر آتے ہیں زر و جوہر کی محبت کا فسوں ہے شاید نِگَہِ فیض کے...
  18. ابن رضا

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    پنگے باز بیوی شوہر سے: ذرا نمک تو لا دو کچن سے شوہر: بھاگم بھاگ کچن میں جا کر آواز لگاتا ہے کہ یہاں نمک تو کہیں نظر نہیں آ رہا۔ بیوی: کمبخت پھوہڑ مجھے پتا تھا کہ تمھیں کچھ نہیں ملتا میں اسی لیے (نمک)ساتھ ہی لے آئی تھی۔
Top