اسکا مجھے علم نہیں کہ یہ لوگ خود کو شیدی کہنے پر مرنے مارنے پر اتر آتے ہیں۔ میں اپنے بچپن کے دنوں میں ایک شیدی کو جانتا تھا، وہ تو بہت فرینڈلی تھا اور اس کا نک نیم ہی شیدی تھا۔ عثمان بھائی اگر کسی پاکستانی کو پاکستانی کہنا نا گوار گزر سکتا ہے تو پھر اس سے بھی گریز کرنا پڑے گا :)؟ تب تو انہیں...