یہ بات تو بالکل ٹھیک ہے کہ نواز شریف کی پارٹی کا کراچی میں کوئی اسٹیک نہیں ہے۔ باقی رہی بات دوسری پارٹیوں کے بھتے کی، تو ایم کیو ایم سمیت دوسری چھوٹی پارٹیاں واقعی اپنے اپنے علاقوں میں بھتے لیتی ہیں۔ جو کہ عموماً چندے کی رسید کی شکل میں ہوتا ہے۔ ایم کیو ایم کا یہ چندہ "خدمتِ خلق فاؤنڈیشن" کے تحت...