ہاں انیس بھائی سوری وہ امن کمیٹی کے بارے میں مجھے لکھنا تھا مگر بھول گیا تھا۔۔ یہ بات بالکل درست ہے کہ اے این پی ہمیشہ سے کراچی میں موجود رہی ہے مگر انہوں نے جو طریقہ نکالا ہے اپنی موجودگی کا احساس دلانے کے لیے یہ انتہائی غلط ہے۔ اسلحے کے زور پر اپنے علاقے بنا لیے ہیں۔ جہاں بھی تھوڑے سے پٹھان...