نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ آپ کا بتایا ہوا ایپ تو ایپل کے لیےتھا۔ایک اور کیا ہے۔دیکھیں:
  2. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    "ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے "کے قائل لوگوں میں جب ہم گھرے ہوئے ہوں تو یہ سب اچنبھے کی باتیں لگتی ہیں
  3. یاسر شاہ

    ایک جملہ کے لطائف

    ۔
  4. یاسر شاہ

    ایک جملہ کے لطائف

    ایک صاحب یہ کہہ کر کہ دوائیاں لیے جاتا ہوں ،دوسری منزل پہ تکے بہاری کباب کا شاپر لیے پہنچے تو ماں تو ماں ہوتی ہے،عیادت کو پہنچیں ،کیا دیکھتی ہیں سب مریض مرغی کی ٹانگ چبا رہے ہیں۔ (طویل مگر ایک جملہ)
  5. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ادب کرتی ہیں آپ تو نہ جانے کیوں مجھے ہنسی آتی ہے جیسے کوئی گدگدی کر رہا ہو۔
  6. یاسر شاہ

    اِن غزالوں کو بھلا کس کے ٹھکانے کی خبر

    ماشاءاللہ ۔نہایت حسین غزل۔ ظہیر بھائی کس طرف ہیں؟
  7. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتا اپنا دیں سیما جی،خیریت سے ہیں؟
  8. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بارش آج کچھ زیادہ ہو گئی ہے۔71ملی میٹر ڈیفنس کا بتا رہے ہیں۔انٹرنیٹ بھی رک رک کے کام کر رہا ہے۔
  9. یاسر شاہ

    مبارکباد عید الاضحٰی مبارک

    اللہ جل جلالہ عید کی خوشیاں سب کے لیے مبارک کرے اور ان ایام سے سبق اخذ کرنے کی توفیق دے کہ اللہ جل شانہ کی راہ میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کریں۔آمین
  10. یاسر شاہ

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ تو آپ کے میاں جی ہی بتائیں گے کہ کیسے لایا جا سکتا ہے:)
  11. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    آمین۔جزاک اللہ خیر اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت سے رکھے۔آمین
  12. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    The bad news is time flies. The good news is you’re the pilot Michael Altshuler بری خبر تو یہ ہے وقت بھر رہا ہے اڑان مگر خوشی کی خبر ہے کہ آپ ہیں کپتان
  13. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    If your hate could be turned into electricity, it would light up the whole world.” Nikola Tesla“ اگر جناب کی نفرت سے بجلی بن سکتی تو دیکھتے کہ جہاں بھر میں روشنی ہوتی
  14. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹائپ کرتے ہیں دعا کہ عید آپ کے لیے مبارک ثابت ہو۔آمین
  15. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب کیا کریں؟
  16. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بات تو یہ ہے سر روزہ بھی رکھا جا سکتا تھا۔یعنی بغیر سحری کے۔لیکن خیر نفلی روزہ ہے سو پوچھ گچھ مناسب نہیں۔
  17. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہجران جمیل یعنی خوبصورت جدائی جب کافروں سے بھی کی جانی چاہیے تو مسلمانوں سے کیون نہیں۔اور جواب نہ دینا ہجران جمیل نہیں۔
Top