نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    کراچی کی بارشیں ۔

    صحیح بات ہے۔جزاک اللہ خیر
  2. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آنکھ کھلی تو بارش ختم،مجھے نیند آگئی تھی۔
  3. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ توکوئی نقصان نہیں ۔الحمدللہ کہیں کہ عافیت رہی اور آئندہ بھی رہے۔آمین
  4. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہاں آپ کی طرف سب امن شانتی ہے نا سیما جی!
  5. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر و دعا کے سوا اور کیا ضروری اقدام ہو سکتے ہیں۔
  6. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور عمل کریں گے ان شاء اللہ۔کچھ کچھ تو کوشش رہتی بھی ہے۔سب سے اولین بات ہے کوالٹی ٹائم دینا ماں باپ کو ،غصہ نہ کرنا اور دھیما لہجہ تو بعد کی بات ہے۔
  7. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طور برسات کا کچھ کچھ ڈر پیدا کر رہا ہے۔رات بھر رہی اور اب بھی رکنے کا نام نہیں۔سب کا بھلا ہو سب کی خیر۔
  8. یاسر شاہ

    کراچی کی بارشیں ۔

    ارے سیما جی میں ڈرامے نہیں دیکھتا ہوں ۔ غم غلط کرنے کے لیے لوز ٹاک کے کچھ چیدہ چیدہ اسکٹس دیکھ لیتا ہوں ۔یہ اسکٹ دیکھ کے تو شکر کرتا ہوں کہ نہیں دیکھتا۔:)
  9. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیبی خزانوں سے آپ پہ عطائیں ہوں۔آمین۔بارش ابھی ہو رہی ہے تیز
  10. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب بات ہے کہ مٹن نہیں کھاتے۔
  11. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فارغ ہو کر طریقے بتائیے قدر کرنے کے ۔کم از کم تین۔
  12. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ یہ ہے کہ آپ کو چونکہ باجی بنایا ہے سو عیدی بھجوا دیں۔باقی خیر مبارک ۔
  13. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضربیں لگتی رہتی ہیں صداؤں کی۔
  14. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    کہ سعدی راہ و رسمِ عشق بازی چناں داند کہ در بغداد تازی اگر مجنون و لیلیٰ زندہ گشتے حدیثِ عشق زیں دفتر نوشتے دل آرامے کہ داری دل در و بند دگر چشم از ہمہ عالم فر و بند شیخ سعدی ر ح فرماتے ہیں کہ سعدی عشق بازی کی راہ و رسم سے اس طرح واقف ہے جیسا کہ بغداد کے لوگ عربی گھوڑوں کو پہچانتے ہیں...
  15. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھر گیا تھا امی ابو کے وہاں چکن چپاتیاں ،سموسے جلیبیاں اور پھلوں میں گرما اور آم فقط اتنا ہی کہ کم کھانا چاہیے
  16. یاسر شاہ

    ایک جملہ کے لطائف

    جہیز ایک لعنت ہے (اگر کم ہو) بقول ایک دوست اکبر شیخ
  17. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں نے ایپ حذف کر دیا کہ وہ مزیداری نہیں۔
  18. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں ابھی کچھ زائد چیزیں بھی آرہی ہیں۔جیسے شیئر اور امگر وغیرہ۔اور امیج پوسٹ کرنے سے سارا صفحہ ہی غائب ہو جاتا ہے۔
Top