دوپہر کو امی نے کھانے پہ بلایا تھا پلائو حسب ذائقہ اور حسب منشا نہیں تھا تو تنقیدی تجزیہ کر رہا تھا امی نے خوب کلاس لی کہا کہ چپ کرو ،لنگوٹ باندھ کے ذراخود پکائو تو پتا چلے کہ کچن کی گرمی میں کھانا ہم کیسے پکاتے ہیں۔بیگم نے تو تیر کی طرح سیدھا کر رکھا ہے یہیں آکر بولتے ہو وغیرہ وغیرہ۔سب ہنسے...