ڈھب یہ ہے ہم لوگوں کا کہ کام والی ہی ذوق پہ گراں گزرتی ہے۔ورنہ تو جوں خالہ ماں سی ہے کام والی بھی ماں سی کیوں نہیں۔ساحر کی نظم یاد آگئی:
مادام
ساحر لدھیانوی
آپ بے وجہ پریشان سی کیوں ہیں مادام
لوگ کہتے ہیں تو پھر ٹھیک ہی کہتے ہوں گے
میرے احباب نے تہذیب نہ سیکھی ہوگی
میرے ماحول میں انسان نہ رہتے...