لائق غور بات ایک یہ بھی ہے کہ سنت _نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور سیرت_نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر مبنی کتب میں فرق ہے۔دونوں کا پڑھنا مسلمانوں کے لیے بےحد ضروری ہے۔کوتاہی یہ ہے سیرت پر مبنی مفصل کتابیں شاذ ہی پڑھی جا رہی ہیں۔سیرت کا موضوع دراصل حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش سے لیکر پردہ فرمانے تک...