نتائج تلاش

  1. عرفان الٰہی فاروقی

    تجویدی قرآن یونیکوڈ

    محترم جس فائل کااسکرین شوٹ آپنے یہاں دکھایا ہے یہ ہی چاہئے جس کا لنک آپ نے دیاہے یہ تو میرے پاس پہلے سے ہی موجود ہےجس سائٹ سے آپ نے یہ تصویریں لی ہیں اس کا لنک دےدو
  2. عرفان الٰہی فاروقی

    فایق القرآن یونیکوڈ

    اس ربط سے اتار لیں
  3. عرفان الٰہی فاروقی

    فایق القرآن یونیکوڈ

    http://www.noorehidayat.org/
  4. عرفان الٰہی فاروقی

    تجویدی قرآن یونیکوڈ

    تجمل حسین السلا علیکم یہ قران پی ڈی ایف فائل مجھے ڈاؤن لوڈکے لئے کہیں اپلوڈکرسکتے ہیں ،تومہربانی ہوگی
  5. عرفان الٰہی فاروقی

    زہیر البازی نسخ !

    نئےانپیج سے کونسا ورژن مرادہے
  6. عرفان الٰہی فاروقی

    ورڈ 2013 سے کورل ڈرا x7 تک!

    لاگن ان ہوگیا ہوں لنک پر یہ میسیج آرہاہے You don't have permission to access "http://trials3.adobe.com/AdobeProducts/APRO/Solstice_Acrobat2015/win32/Acrobat_2015_Web_WWMUI.exe?" on this server. Reference #18.16287c7c.1433472380.5e2f020
  7. عرفان الٰہی فاروقی

    ورڈ 2013 سے کورل ڈرا x7 تک!

    یہ آنلائن سٹالر ہے آفلائن کہاں ہے صاحب
  8. عرفان الٰہی فاروقی

    ورڈ 2013 سے کورل ڈرا x7 تک!

    آڈوب ایکروبیٹ پرو کا لنک درکار ہے
  9. عرفان الٰہی فاروقی

    ایم ایس ورڈکی فائل کورل ڈرا میں

    چلو جی ٹھیک ہے ۔گھوم پھر کروہیں آگئے جہاں سے چلے تھے۔شکریہ جناب،
  10. عرفان الٰہی فاروقی

    ایم ایس ورڈکی فائل کورل ڈرا میں

    پی ڈی ایف فائل میں کوئی دقت نہیں ہے مسئلہ تو پی آر این میں ہے کورل میں جب اس کی پی آر این فائل کو امپورٹ کرتا ہوں تو تمام فونٹ گڑ مڑ ہوجا تے ہیں اس میں جوفونٹ استعمال ہوئے وہ ہے القلم قران ۔اسلم،تاج نستعلیق،علوی نستعلیق۔ایریل بوڈی۔ ایریل راؤنڈ۔ہندی کے لئے منگل ۔اور کوکلا
  11. عرفان الٰہی فاروقی

    ایم ایس ورڈکی فائل کورل ڈرا میں

    یہ فائل ہے ورڈ کی جو کورل کے لئے ہےhttps://dl.dropboxusercontent.com/u/67501177/45.prn یہ فائل ورڈ کے لئے ہے https://dl.dropboxusercontent.com/u/67501177/%D8%A7%D9%88%D9%82%D8%A7%D8%AA%20%D8%A7%D9%84%D8%B51.docx
  12. عرفان الٰہی فاروقی

    ایم ایس ورڈکی فائل کورل ڈرا میں

    لیکن مجھے اس میں الجھن پیش آرہی ہے جب میں ایم ایس ورڈ کی فائل کو ۔MS Publisher Imagesetter کے ذریعہ پی این آر کر کے کورل میںامپورٹ کرتا ہوں تو سارے فونٹ گڑمڑ ہو جاتے ہیں سمجھ میں نہیں آرہاایسا کیوں ہورہا ہے
  13. عرفان الٰہی فاروقی

    ایم ایس ورڈکی فائل کورل ڈرا میں

    قریب قریب سب ہی کھل جاتی ہے الا ماشاءاللہ
  14. عرفان الٰہی فاروقی

    ایم ایس ورڈکی فائل کورل ڈرا میں

    دوستوں السلام علیکم ۔اسکا ایک آسان طریقہ اور بھی ہے ۔اگر آپ آفس 2010 یا 2013 استعمال کرتے ہیں تو فائل مینو میں سیو ایز سے پی ڈی ایف فائل بنالیں اور کورل میں اوپن کرلیں ۔والسلام۔یار زندہ صحبت باقی۔
  15. عرفان الٰہی فاروقی

    کیلک نہیں چل رہا۔برائے مہربانی مدد کیجئے۔۔۔

    اس کو پانے کا دوسرا حل دوستوں کو ذاتی پیغام میں لکھ چکا ہوں۔ کہاں ہے وہ دوسرا حل
  16. عرفان الٰہی فاروقی

    کیلک 2013 کا پاسورڈ چاہئے

    کیلک 2013 کا پاسورڈ چاہئے
  17. عرفان الٰہی فاروقی

    کیلک نہیں چل رہا۔برائے مہربانی مدد کیجئے۔۔۔

    الادین بھائی السلام علیکم اسکو پانے کا حل ذاتی پیغام میں ارسال کرنی کی زحمت فرامائیں جزا ک اللہ
  18. عرفان الٰہی فاروقی

    بغیر کشیدہ فونٹ کیسے کشیدہ ہو سکتا ہے؟

    طریقہ کار کیاہے پرانے فونٹ میں تبدیلی کیسے کریں گے کسی دوسرے فونٹ کا گلفش کیسے شامل کریں گے نیا فونٹ جرنیٹ کرنا ہو تو کیسے کرے وغیرہ وغیرہ سبھی ماہرین سے درخواست ہے بلخصوص قابلِ احترام سید شاکرالقادری صاحب ،محترم اشتیاق علی صاحب ،محترم عارف کریم ،صاحب۔
  19. عرفان الٰہی فاروقی

    بغیر کشیدہ فونٹ کیسے کشیدہ ہو سکتا ہے؟

    فونٹ کریئٹر کے بارے میں کچھ راہنمائی فرمادیں تاکہ دوسرے حضرات جواس سے نابلد ہیں اورسیکھ نا چاہتےہیں وہ بھی کچھ سیکھ سکیں
Top