سیمسنگ موبائل میں اردو کی سپوٹ پہلے ہی موجود ہےآپ ایک کام کریں جو فونٹ آپنے موبائل میں رکھے ہوئے ہیں ان میں سے کسی ایک پر ڈبل کلک کریں ایسا کرنے سے فونٹ اسٹالہو جوئے گا اب آپ فون کی سیٹنگ میں جائیں ڈسپلے کے آپشن کو کلک کریں یہاں آپ کو فونٹ اسٹائل اور فونٹ سائز کا آپشن ملیگا فونٹ اسٹائل کو کلک...
اگر آپ پی ڈی ایف فائل کوپرنٹ کرکے کتاب بنانا چاہتے ہیں تو اسکا طریقہ یہ ہے کہ آپ اس کتاب کو کورل میں اوپن کریں پیج لے آؤٹ میں جاکرپیج کا سائز منتخب رکیں اور تمام
صحات کو چیک کرلیں اور کنٹرول پی سے پرنٹ آپشن میں جائیں اور ۔اوڈ پیج،کا ٓپشن منتخب کرکے پرنٹ اوکے کردیں دوسری بار ان پیجیز کو...
فونٹ کا ایک فولڈر بنالیں اور سارے فونٹ اسمیں رکھلیں پھر اس فولڈر کو کاپی کرکے اپنے موبائل فائل مینیجر میں پیسٹ کردیں جیسا کہ اس اسکیرین شاٹ میں دکھایا گیا ہے اس کے بعد سیٹنگ میں جا ئیں اور دسپلے پر کلک کریں یہ دیکھیں
یہ میں نے اسکرین شاٹ لگادئے ہیں۔اللہ حافظ
یہ فونٹ میں نے اپنے موبائل میں کیسے استعمال کئے ؟ اسکا بہت ہی آسان سا طریقہ ہے پہلی پوسٹ میں میں نے اپنے موبائل کی کیفیت بتادی تھی جیونی ایف 103 ۔اگر یہ فونٹ آپ کے کمپوٹر یا لیپ ٹاپ میں ہیں تو انہیں وہاں سے کاپی کریں اور موبائل کے فائل مینیجر میں جاکر فون اسٹوریج میں فونٹ کا ایک فولڈر بناکر...
اینڈروئڈ فون کے لئے نستعلیق فونٹ ایک کام یاب ترجربہ ۔ میرے پاس جیونی ایف 103 فون ہے جسکی ریم 3جی بی ہے مینے اس میں علوی نستعلیق ،نفیس نستعلیق ،عطاری نستعلیق ،فجر نستعلیق ،القلم ویب 2 خط ثلث یہ فونٹ استعمال کئے جن کے نتائج شاندار آئے اسکرین شوٹ میں کچھ وقت بعد پیش کرتاہوں
تجویدی قاران یونی کرڈ میںترجمہ شیخ الہند تو کہیں نظرسےنہیں گزرا البتہ ایک تجویدی قران کریم ترجمہ حکہیم الامت کئیں سال پہلے نیٹ پر دیکھا تا
جسکی تصویر یہ ہے اس سے زیادہ معلوم نہیںhttps://dl.dropboxusercontent.com/u/67501177/1315_1.jpg