نتائج تلاش

  1. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    ضرور کھائیں ۔ پپو بھائی کے کہنے کا مقصد ہے کہ تھوڑا کھائیں کیونکہ گوشت بہت مہنگا ہے۔
  2. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صلی علیٰ محمد وعلیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم و علیٰ اٰل ابراھیم انک حمید مجید۔
  3. زلفی شاہ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  4. زلفی شاہ

    یکم تاریخ کا ریکارڈ

    واہ جی واہ اکاؤنٹ نمبر تو لکھا نہیں تھا۔ اس لئے میں نےاپنے ہی اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دی ہے۔
  5. زلفی شاہ

    یکم تاریخ کا ریکارڈ

    آج یکم مارچ ہے ۔ انگریزی ماہ کی یکم ہمیں بالکل پسند نہیں کیونکہ ہر انگریزی ماہ کی یکم کو نیٹ کی جدائی کا صدمہ برداشت کرنا پڑتا ہے جس نے اب ہمیں تقریبا عادی مجرم جیسا بنا دیا ہے۔ ملیشیا میں میرے کزن کی تین منی مارکیٹیں ہیں ۔ شاپس کے باہر لگے الیکٹرک بورڈز پر لکھا 24جام(یعنی یہ مارکیٹیں چوبیس...
  6. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    سارے لوگ حلوے کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ کوئی تو دال بھی کھا لے جو ہم پکانے کا پلان بنائے بیٹھے ہیں۔
  7. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    بہت اچھے، اکیلے اکیلے کھانے کا پروگرام ہے کیا؟؟
  8. زلفی شاہ

    کالج فن فئیر کا احوال

    اسی لیے تو آپ کو اپنی مما سے ڈانٹ پڑتی تھی کہ روزانہ لیٹ آتے ہو۔
  9. زلفی شاہ

    کالج فن فئیر کا احوال

    میں نے کہا کہ تاندلیانوالہ میں ہماری زمینیں ہیں۔ اگلے ماہ ملیشیا سے واپسی کا ارادہ ہے اور کھیتی باڑی کرنے کا پلان ہے اپنی زمینوں پر۔ ہماری زمینیں کھائی بنگلہ روڈ کے قریب موضع دکادھی مہر شہانہ چک سیداں میں ہیں ۔ بائی دی وے آپ کہاں رہتے ہیں تاندلیانوالا میں۔
  10. زلفی شاہ

    الفاظ کے تلفظ کی درست ادائیگی

    قرآن پاک میں سورہ توحید یعنی قل ھو اللہ احد کانام سُوْرَۃُ الْاِخْلاَصْ ہے۔ لہذا اخلاص الف کی زیر کے ساتھ ہی درست ہے جیسا کہ محترم یوسف ثانی صاحب وضاحت فرما چکے ہیں۔ اسی طرح لفظ خُلُوْصْ خ پرپیش کے ساتھ درست ہے جبکہ اکثروبیشتر لوگ خ پر زبر لگا کر پڑھتے ہیں جو کہ غلط ہے۔
  11. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    ذرا آہستہ کہو ،کہیں وہ۔۔۔۔۔۔۔ نہ سن لیں۔
  12. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    تازہ پیاز ہیں یا روٹین کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  13. زلفی شاہ

    ٹائپنگ مکمل اسکول کے کتب خانے

    ہے کہ کون سی نئی کتب بازار میں آئی ہیں۔ ان کو اگر دیکھ لیا جائے تو انتخاب میں خاصی مدد ملتی ہے۔ ہمارے ملک میں شائع ہونے والے چند رسائل قابلِ ذکر ہیں جن میں کتابوں پر تبصرے شائع ہوتےہیں۔ 1۔ ماہنامہ کتاب 2۔ ماہنامہ افکار کراچی 3۔ اردو ڈائجسٹ 4۔ فاران 5۔ ماہنامہ اردو زبان 6۔ نونہال 7۔ بچوں...
  14. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    بات کرنے کے لئے تیار ہیں یا ابھی تک کھانے میں ہی مصروف ہیں۔
  15. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    زور سے قہقہہ لگاؤ کہ ہمارے خطرناک عزائم سے محفوظ ہو گئے ہو۔
  16. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    یار دوست جب مل کر کھاتے ہیں تو مزہ واقعی دوبالا ہو جاتا ہے۔
  17. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    شاید آپ بھول رہے ہیں کہ آج کی مشاورت میرے خلاف جا رہی ہے۔
  18. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    واہ جی واہ روغنی نان کاسن کر ہی مزہ آگیا۔
  19. زلفی شاہ

    تاسف ایک المناک سانحہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ساجد بھائی اس اندوہناک حادثے کے غم میں ہم سب آپ کے ساتھ شریک ہیں۔ اس خبر نے ہر درددل رکھنے والے انسان کو یقینا رنجیدہ کر دیا ہوگا۔ اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومین کو قبر وحشر میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
Top