نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "سلمان حمید بھیا"

    پہلے آفل کو ہٹا کر آسم لکھ رہا تھا، پھر سوچا کہ آپ کو برا نہ لگ جائے :)
  2. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "سلمان حمید بھیا"

    میں گلنے سڑنے کی بات کر رہا تھا :)
  3. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "سلمان حمید بھیا"

    یعنی یہی درست جواب تھا؟ یعنی کہ حد ہی ہو گئی :(
  4. قیصرانی

    ایپل کو تاریخ کے سب سے خطر ناک وائرس کا سامنا ،

    میں خود بھی لکھنے کو تو لکھ گیا تھا لیکن پھر پڑھ کر خود بھی ہنس رہا ہوں :)
  5. قیصرانی

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    آپ کے بارے اندازے درست نکل رہے ہیں :)
  6. قیصرانی

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    کھلونا خریدنے کے دور کی بات کر رہا ہوں کہ جب ہمسائیوں سے کھلونے مانگے گئے تھے تو انہوں نے کھلونا دے کر کہا کہ مزید پر پرزے خود سے نکالو :)
  7. قیصرانی

    ایپل کو تاریخ کے سب سے خطر ناک وائرس کا سامنا ،

    سائنوجن ماڈ ایک آزاد مصدر اشتغالی نظام ہے جو آزاد مصدر مصنع لطیف کی ایک قسم ہے۔ واضح رہے کہ سائنوجن ماڈ بذاتِ خود ایک اور آزاد مصدر اشتغالی نظام اینڈرائیڈ پر مبنی ہے۔۔۔ ہن ارام اے؟ :LOL:
  8. قیصرانی

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    میرا خیال تھا کہ اس قابل تو بہت عرصے سے ہو چکے تھے۔ اب پتہ چلا کہ یہ ترقی کافی "ریسینٹ" ہے :)
  9. قیصرانی

    ایپل کو تاریخ کے سب سے خطر ناک وائرس کا سامنا ،

    سائنوجن ماڈ اینڈرائیڈ سے نکلا ایک آپریٹنگ سسٹم ہے :)
  10. قیصرانی

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    اس طرح تو آپ ان پرزوں کے بارے روشنی ڈال گئے :)
  11. قیصرانی

    خام خیالی گر نہیں تو ذرا سوچیے گا۔۔۔

    ایک ہی نام ہے شیدا یا شیدیا، صرف فقرے کے سیاق و سباق سے فرق ہو جاتا ہے :)
  12. قیصرانی

    خام خیالی گر نہیں تو ذرا سوچیے گا۔۔۔

    راشد اشرف فاتح بھائی الف عین کے بارے تو کنفرم ہوں کہ انہوں نے ایک سے زیادہ ادبی شخصیات سے "ملاقاتاں" کی ہوئی ہیں، بذاتِ خود بھی ادبی شخصیات ہیں :)
  13. قیصرانی

    آئی-ٹی خبرنامہ

    میرے پاس شاید ان باکس کی انوائٹس بچی ہوئی ہیں۔ پی ایم کر کے ثوابِ دارین پا سکتے ہیں :)
  14. قیصرانی

    ایپل کو تاریخ کے سب سے خطر ناک وائرس کا سامنا ،

    آئی او ایس میرا خیال ہے کہ او ایس ایکس بیسڈ ہے، لینکس بیسڈ نہیں۔ او ایس ایکس بذاتِ خود بی ایس ڈی یونیکس بیسڈ ہے، ٹو بی پریسائز :)
  15. قیصرانی

    تحقیق: مظلومیت

    کائنات کے بارے تو ہمیں مذہبی طور پر بہت محدود تذکرہ ملتا ہے جو ایک زمین، سات آسمانوں اور آسمان کی زینت بنے ستاروں سے متعلق ہے۔ اس سے زیادہ نہیں۔ باقی جہاں تک جہنم کی بات ہے بھائی میرے، تو ہم میں سے اکثریت جس دنیا میں زندہ ہیں، اس سے بڑھ کر بھی کیا کوئی جہنم ہوگی؟
  16. قیصرانی

    لاٹ صاحب

    خوب :)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں؟ :)
Top