جہاں تک مجھے علم ہے، فرشتے ہر کام کی براہ راست اجازت اللہ سے لیتے ہیں، اپنی طرف سے کوئی کام نہیں کر سکتے۔ پھر یہ تو ایک طرح سے لفاظی ہوئی کہ فرشتے لعنت کرتے ہیں۔ اگر اللہ نے اپنی رحمت سے دور کرنا ہے تو براہ راست کر دے گا، فرشتوں سے لعنت بھجوانے سے کیا مقصد؟ اگر میری بات غلط ہے تو ثبوت دیجئے :)