نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    کوئی‌آسان طریقہ بتائیں پاسورڈ کیوں نہیں مل سکتا
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    خرید کے رکھیئے گا جب ہم آئیں وہاں
  3. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    چنبیلی کے پھول یا پودے ملتے ھیں وہاں
  4. خوشی

    جب کوئی بات بگڑ جائے جب کوئی مشکل پڑ جائے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، کمار سانو

    غالب اس دور میں ہوتے تو ایس اکبھی نہ کہتے کیونکہ آج کل کسی کو کافر کہنا زیادہ آسان ھے
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    ثمر نہیں کھلاؤ گے وہاں آنے پہ سنا ھے وہاں مختلف قسم کے بادام ہوتے ھیں
  6. خوشی

    جب کوئی بات بگڑ جائے جب کوئی مشکل پڑ جائے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، کمار سانو

    انسان ہوں فاتح جی فرشتہ نہیں عاطف اسلم نے اس گانے کا جو حشر کیا ھے وہ بھی دیکھیں اور سنیں ہم کسی سے کم ھیں کیا
  7. خوشی

    انوکھا/انوکھی لغت

    موٹر سائیکل ، نوجوانوں کی سواری بوڑھوں کی خواری پان لفظ کیا دوں اپنی مرضی سے لے لیا کریں ویسے مجھے یاد نہیں رہتا
  8. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    صدق دل سے کہہ رھے ھیں کیا
  9. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    کیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا:eek::eek:
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    تو کیا غصہ ضائع کرنے والی چیز ھے
  11. خوشی

    خوشی ۔ملاقات

    ہائےےےےےےےےےےےےےےےےےےے سمندر کب خرید لیااااااااااااااااااا مجھے بتایا بھی نہیں :)
  12. خوشی

    گپ شپ کارنر

    ہر پریت کی مدر مزے کی باتیں کرتی ھے یہ دونوں تو جلی بھنی رہتی ھیں ہر وقت نہ ان کی ہنسی اصلی نہ ان کے آنسو
  13. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    میرا جی میل کا جو اکاؤنٹ ھے وہ میں یوز نہیں کرنا چاھتی اس کے لئے نیا بنانا نہیں مجھے
  14. خوشی

    سلیم کوثر کچھ پاس نہیں، پھر بھی خزانہ تجھے دیتے ۔ سلیم کوثر

    چلنے کے لیے راہ بناتے تری خاطر رہنے کے لیے کوئی ٹھکانہ تجھے دیتے اک بات نہ کرنے کے لیے بھی تجھے کہتے کرنے کے لیے کوئی بہانہ تجھے دیتے واہ بہت خوب فاتح جی اچھا کلام شئیر کرتے ھیں‌آپ ماشاءاللہ
  15. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    طریقہ ہوتا لکھنے کا تو مومن کو مومل نہ بنا دیتے:)
  16. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    جی میل کے علاوہ کوئی اکاؤنٹ نہیںچلے گا
  17. خوشی

    جب کوئی بات بگڑ جائے جب کوئی مشکل پڑ جائے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، کمار سانو

    ایسے ہی نام نہیں لکھا تھا اور یہ ویڈیو بھی جان بوجھ کے نہیں لگائی تھی کہ کہیں طالبان کوئی فتوی نہ دے دیں
  18. خوشی

    انوکھا/انوکھی لغت

    گلاب جامن ،،،،،،،،،،، ایسا گلاب جو جامن کے پیڑ تلے ہو
  19. خوشی

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    یہ میں خود سن لوں کہاں ھے آواز مجھے کچھ سنائی نہیں دے رہا
  20. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    اچھا باباااااااااااااااااااااااااااااااا
Top