نتائج تلاش

  1. خوشی

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ان کی بیگم ان سے زیادہ اچھی ہوں گی اس میں مجھے کوئی شک نہیں ، باقی رائے بات کرنے کے بعد
  2. خوشی

    بلیک ساڑھیاں

    مجھے ضررو دکھائیے گا جو بھی لائیں ارےےےےےےےےےےےے آپ آئیں تو ساڑھیاں دکھائی نہیں‌آپ کووووووووووووووووووووو
  3. خوشی

    خوشی ۔ملاقات

    واووووووووووووووووووووووووووووووووووو یہ سفید پری کہاں جا رہی ھے کہاں کی تصویر ھے بوچھی اور ہاں پھلوں کا روز پانی بدلتی تھی آج مرجھائے ھیں بس
  4. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    خوشی کا آداب قبول کیجئے کوئی ھے کیاااااااااااااااااااا
  5. خوشی

    انوکھا/انوکھی لغت

    انگور ،،،،،،،،،،،،،،، ایساپھل جو ہاتھ نہ آئے تو ہمیشہ کھٹا سمجھا جاتا ھے
  6. خوشی

    چاند چہرہ ستارہ آنکھیں ۔ عبید اللہ علیم (آواز: حبیب ولی محمد)

    ٹینا ثانی کا جواب نہیں مگر مجھے نیرہ زیادہ پسند ھیں
  7. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    مزاج بتائیں مزاج
  9. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    ثابت قدم رھے آپ بھی شاباش میں سوچ رہی تھی کہیں‌ث نہ آ‌جائے مجھ پہ وہی ہوا جس کا ڈر تھا
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    ڈبہ مٹھائی کا دیں گے کیا اسے
  11. خوشی

    گپ شپ کارنر

    آج باتیں سنی اس سرکنج کی:) ،
  12. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    بی ایچ ایس میں سیل لگی ہوئی ھے آج کل ، ہاف پرائز ، میں بھی ایک جوتا لائی ہوں
  13. خوشی

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    میں بوچھی سے نمبر لیتی ہوں‌آپ کا ، پھر دیکھتے ھیں کیا ہوتا ھے
  14. خوشی

    اپنے دوست بنئیے - از: خوشی

    انھوں نے کان پکڑوا دیئے ہوں گے
  15. خوشی

    خوشی ۔ملاقات

    بچے پیپسی ہی پسند کرتے ھیں
  16. خوشی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    یہ غصہ کہیں مجھ پہ تو نہیں‌آیا بوچھی شاید اسی لئے مجھے پاسورڈ بھول گیا ھے بلاگ کا
  17. خوشی

    اردو نثرپارہ : کاش!۔۔۔۔ ہم اپنوں سے جدا نہ ہوتے۔ خوشی

    کاشفی جی بہت شکریہ ، میں جانتی ہوں یہ تحریر آپ کے پاس محفوظ تھی اور بلاگ میں لکھنے سے پہلے سے آپ کے پاس تھی میں نے تو صرف اتنا پوچھا کہ کیا سوجھا جو میری تحریر اس محفل میں پوسٹ کرنا شروع کر دی یہاں تو بڑے بڑے سخنوروں کا طوطی بولتا ھے ایک چھوٹی سی خوشی کی آواز کون سنے گا
  18. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    شاباش اچھی گفتگو کی جارہی ھے کچھ خیال کریں
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    میں نے تو سنا ھے 3 بار پوچھتے ھیں دولہے سے
Top