نتائج تلاش

  1. خوشی

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    آپ کا مطلب ھے بل پڑ جائے گا مجھے:(
  2. خوشی

    نیرہ نور ہر چند کہ سہارا ھے تیرے پیار کا دل کو نیرہ نور

    بوچھی یہ غزل سنیں پلیززززززززززززززززززززززززز
  3. خوشی

    نیرہ نور مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا ،،، نیرہ نور

    اچھا کلام بہت کم لوگ سنتے ھیں ، ظفری تو یقینا نہیں سنتے:)
  4. خوشی

    چاند چہرہ ستارہ آنکھیں ۔ عبید اللہ علیم (آواز: حبیب ولی محمد)

    میری خواہش ھے اسے نیرہ نور گائیں
  5. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    پٹو گے ایک دن
  6. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    گن کے بتائیں کتنی بار قبول ھے
  7. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    مزاج بخیر ،
  8. خوشی

    خیال و خواب ہوئی ہیں محبتیں کیسی۔ عبید اللہ علیم (آواز: رونا لیلیٰ)

    بہت شکریہ مزید کا انتظار رھے گا کیا آپ ایس اکر سکتے ھیں کہ کسی ایک دھاگے میں عبید اللہ علیم کا گایا گیا کلام یکجا کر دیں
  9. خوشی

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    ہاہاہاہا :laughing: مگر مجھے فائدہ ہوا مجھے مس کال آنی بند ہو گئیں ، میرے پاس سب کے نمبر ہوتے تو روز مس کال کرتی کم از کم شمشاد جی کو ضرور
  10. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    خوشی کے چپل کباب کھائیں گے
  11. خوشی

    گپ شپ کارنر

    آپ نے دمپی بھاگ گئی ھے کہہ کے مجھے ڈرا دیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا وہی تو مزے کی ھے صرف ،
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    قبول ھے آپ کا یہ عذر
  13. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    فالتو ھیں تو مجھے دے جائیں مگر مجھے شاید پورا نہ آئے:(
  14. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    ہائے ربااااااااااااااااااااااااااا بوچھی سویٹر کیا کرناھے مارچ اپریل میں
  15. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجیدہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجیدہ
  16. خوشی

    خیال و خواب ہوئی ہیں محبتیں کیسی۔ عبید اللہ علیم (آواز: رونا لیلیٰ)

    واہ فاتح جی آپ تو آج کل نوادرات کی تلاش کرکے لا رھے ھیں بہت شکریہ اس شئیرنگ کے لئے
  17. خوشی

    خوشی ۔ملاقات

    ارے بوچھی ایسی بات نہیں تھی چائے کا شکریہ ،اس کی مونچھوں کی وجہ سے کہا تھا:) ویسے جس محفل میں حضرات بھی ہوں وہاں سمائلیز کا استعمال بہت سوچ سمجھ کے کرنا پڑتا ھے میں تو کچھ زیادہ ہی احتیاط کرتی ہوں ورنہ‌آپ کے لئے ایک سمائلی ھے میری پاس یاھو پہ دکھاؤں گی:)
  18. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    میں آج پاکستان کو مس کر رہی ہوں
  19. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
Top