صرف پہلے کچھ روزے ہی یہ پابندی کی جاتی ہے۔ آخری روزوں تک آہستہ آہستہ مساجد سے نمازی کم ہوتے جاتے ہیں۔ میں تو دعا کرتا ہوں کہ سارا سال ہی اسی طرح مسجدوں میں رش رہا کرے نمازیوں کا
فقط موٹر سائیکل پر چکر لگانے کا شوق ہے میرے ایک دو سال کے بھتیجے کو، وہ ماشاء اللہ مجھے دیکھتے ہی کہنے لگتا ہے کہ باہر چلیں، اور پھر ایک آدھ بار سے خوش بھی نہیں ہوتا، بار بار بس باہر ہی لے کر پھرتے رہو
یقیناً بہت پیاری خوشبو ہوتی ہے موتیے کی، ہماری مارکیٹ میں کچھ دن پہلے کوئی دکاندار شاید روم اسپرے کرتے تھے یا عطر وغیرہ لگاتے تھے موتیے کا اور پوری مارکیٹ مہک اٹھتی تھی، مجھے بھی بہت اچھا لگتا تھا