نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    موسم بہت اچھا ہے لاہور کا، آج صبح سے ہی ہوائیں چل رہی ہیں۔
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وعلیکم السلام سیما علی آپا! بھلے ہی صبح کے سلام کا جواب رات کو دے رہا ہوں
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عام آدمی کو تو ان جھمیلوں میں پڑنے کی فرصت ہی نہیں ہوتی۔
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رب جانتا ہے کہ یہ کوئی سیاسی بیان نہیں ہے۔ یعنی سیاست سے اس کا کوئی لینا دینا نہیں ہے، کچھ دن پہلے ایک بہت پرانی ویڈیو (شاید 70 کی دہائی کی) نظر سے گزری۔ جو دراصل ایک پاکستانی ٹی وی ڈرامے کا کلپ تھا۔ اس میں بھی اداکار مہنگائی ہی کا رونا رو رہے تھے۔ شاید یہ چیزیں شروع سے ہی چلتی آئی ہیں پاکستان...
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوائی جس طرح دودھ ابالتے وقت بڑا سا چمچا پھیرتا رہتا ہے اسی طرح یہ لڑی بھی الحمد للہ چلتی رہتی ہے
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    "جبان" کانپتی ہے ثمرین کو اس وقت آواز دیتے ہوئے، دن کے وقت نہیں سنتی تو اس وقت کیا سنے گی!
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبان مبارک ہو آپ کی، اللہ تعالیٰ آپ کو بھی صحت و تندرستی کے ساتھ سلامت رکھے۔ اور آپ پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے، آمین
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تقریباً بند ہی ہو گیا ہے سلاد گھروں میں کھانے کے ساتھ! ہم جو عام طبقہ ہے وہ تو کبھی کبھار استعمال کر لیتے ہیں، امیر گھرانوں کا علم نہیں
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شام کے وقت ہی آج کام سے گھر آ گیا ہوں، لیکن ماشاء اللہ بچوں نے کام سے بھی زیادہ تھکا دیا ہے
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر والوں کے لیے بھی کچھ وقت نکالنا چاہیے، اور کچھ آرام بھی ضروری ہے کام کے ساتھ!
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے پی کر آیا ہوں نا اس لیے دماغ تیز کام کر رہا ہے، مجھے اندازہ ہو گیا تھا آپ کا ہی ایک مراسلہ دیکھ کر اس بارے میں!
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگتا ہے کہ آپ بھی لاہور کے ہو، یہ لہجہ ویسے پورےلاہور میں نہیں ہے۔ شاید یادگار کے پاس ایک علاقہ ہے (جس کا نام ذہن میں نہیں آ رہا) صرف وہاں کے لوگ ہی ر کو ڑ بولتے ہیں۔
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین نے سکھایا ہو گا یہ طریقہ، یعنی پچاس مراسلوں کا حدف کیسے پورا کیا جائے۔ یہ لڑی ہی کام آ سکتی تھی شاید، اور کام آئی بھی۔
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نئے ممبرز یا شاید یوں کہا جائے کہ اس لڑی میں نئے نئے کھلاڑی شامل ہو رہے ہیں، مبارک ہو!
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلفی کھائی جاتی ہے جس طرح یہاں لاہور میں اکثر لوگ شادی کی تقریب میں جانے کو کہتے ہیں کہ شادی کھانے جا رہے ہیں۔ یا کبھی شادی دیکھ کر آئے ہوں تو کہتے ہیں کہ شادی کھا کر آئے ہیں
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روزانہ ایک سیب کھانے سے بھی کہتے ہیں کہ انسان تندرست رہتا ہے، انگریزی یا اردو کا محاورہ بھی ہے شاید
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ساری زندگی شکر کم ہی پی ہے۔ پتی تیز اور میٹھا کم۔ میری چائے بھی گھر میں الگ ہی بنتی ہے، چائے کی پتی تیز ہونے کی وجہ سے
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدقِ دل سے کہوں تو مجھے واقعی سمجھ نہیں آیا تھا۔ شاید یہ میری غائب دماغی کا نتیجہ ہے۔ لیکن مجھے اندھیرے اور چاند کے پورا ہونے میں کوئی ربط نظر نہیں آیا تھا۔
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فقط میں ہی عبدالقدیر 786 کا مطلب نہیں سمجھا یا کسی اور کو بھی سمجھ نہیں آیا؟
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ بھی آ جائے ساتھ میں تو کیا ہی بات ہے!
Top