نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    "اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ"

    شکریہ بھیا! کافی دوستوں نے کہا کہ "اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ" تو خیال آیا کہ کچھ مزاح پیدا کیا جائے۔
  2. امجد علی راجا

    "اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ"

    بیگم کی مہربانی سے لکھتا ہے بہت خوب بیگم کا رہے تجھ پہ ستم اور زیادہ جب بھی ہو پٹائی تری، تُو تازہ غزل لکھ "اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ"
  3. امجد علی راجا

    پٹھان نامہ از گل نو خیز اختر

    وقار بھیا :good:
  4. امجد علی راجا

    بِل بچانے کے لئے کھمبے پہ کنڈا ڈال کر

    تجربے ہوتے ہیں اچھے سب کے ہی شادی کے بعد چھوڑ دوں گا میں کبھی "کرتوت" یہ سوچا نہ تھا ہوگیا ہوں میں بھی سیدھا آپ بھائیوں کی طرح شکر ہے کہ مشورہ میں نے بھی ٹھکرایا نہ تھا
  5. امجد علی راجا

    بِل بچانے کے لئے کھمبے پہ کنڈا ڈال کر

    شکر ہے کوئی تو شاعر ہے جسے کچھ غم نہیں شکر ہے کہ گھر ترا جنت سے ہر گز کم نہیں (اللہ اس جنت کو قائم دائم رکھے) میرے گھر میں بھی نہیں جھگڑا بہو اور ساس کا اب تو دونوں تھک گئی ہیں، ایک میں بھی دم نہیں (میں آپ کے گھر کی بات تو نہیں کر رہا) آپ گر ہمدرد ہیں میرے، زمیں پر آئیئے کیوں کروں اونچا میں...
  6. امجد علی راجا

    بِل بچانے کے لئے کھمبے پہ کنڈا ڈال کر

    شکریہ مہ جبین باجی، آپ نے تعریف کردی میری محنت ٹھکانے لگی :) معلوم نہیں کیا ہوا، کسی دوست کو بھی ٹیگ نہیں ملا :( اسے کہتے ہیں نا بہن کی محبت، بھائی کہیں بھی ہو، بہن صاحبہ پہنچ ہی جاتی ہیں :) اللہ میری بہن کو ہمیشہ خوش رکھے، سلامت رکھے، آباد رکھے۔ اور میری تعریف کرنے کی مسلسل توفیق عطا فرماتا رہے :)
  7. امجد علی راجا

    بِل بچانے کے لئے کھمبے پہ کنڈا ڈال کر

    شکریہ وقار بھیا! آپ نے غزل پسند کی میری محنت کا صلہ مل گیا۔ میں نے ٹیگ کیا لیکن پتہ نہیں کوئی دوست ٹیگ نہیں ہوا، شاید مجھے ٹیگ کرنا آتا ہی نہیں ہے :( شیزان بھیا اور کاشف عمران بھیا کا میں زاتی طور پر بہت پرستار ہوں۔ ماشاءاللہ دونوں کمال شاعر ہیں، اور فی البدیہہ شعر کہنے میں تو ان دونوں کا کوئی...
  8. امجد علی راجا

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    واہ واہ واہ، بہت خوب خلیل بھیا! گوریوں کی یاد کیا غزل تحریر فرمائی ہے، لطف آگیا۔ خوش رہیں اور ہم سب کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں۔ صبح ہی صبح موڈ خوشگوار ہو گیا بھیا :) اب اگر ملے موقع گوریوں سے ملنے کا شاعری تمام اپنی برملا سنا دیجئے فن کی قدر کرتی ہیں گوریاں بہت دل سے شاعری کا میڈل...
  9. امجد علی راجا

    استاد کاشف عمران کامل (ویلڈنگ، ترکھانی، ماسٹری اور اب شاعری)

    استادی مبارک ہو کاشف بھیا! میری اصلاح کرنا نہ بھولیئے گا ;)
  10. امجد علی راجا

    بِل بچانے کے لئے کھمبے پہ کنڈا ڈال کر

    آپ کا تو تجربہ کافی ہوا شادی کے بعد کیوں رکھا تھا مشورہ یہ آپ نے سنبھال کر مشورہ تو آپ کو بھی مل گیا تھا وقت سے آپ نے بھی رد کیا، کانوں میں انگلی ڈال کر
  11. امجد علی راجا

    بِل بچانے کے لئے کھمبے پہ کنڈا ڈال کر

    غمزدہ ہی جان پائے غمزدہ کے درد کو شکر ہے کہ غم مرا سمجھا یہاں کوئی تو ہے امتحاں میں، میں اکیلا ہی نہیں الجھا ہوا مجھ سے بڑھ کر اور بھی الجھا یہاں کوئی تو ہے :LOL:
  12. امجد علی راجا

    بِل بچانے کے لئے کھمبے پہ کنڈا ڈال کر

    شوکت بھیا، معذرت قبول کریں، آپ دیکھ رہے ہوں گے کہ جن دوستوں کو ٹیگ کیا اس میں بھی مسئلہ آ رہا تھا @ کا سمبل کام نہیں کر رہا شاید۔ بہرحال مجھے خوشی ہے کہ آپ تشریف لائے اور میری کاوش کو پسند فرمایا۔ شکریہ قبول کریں۔ آپ کی طرف سے شعر پورا کیئے دیتا ہوں ہم رقیبوں میں پٹے، اور اچھالے بھی گئے آکے...
  13. امجد علی راجا

    بِل بچانے کے لئے کھمبے پہ کنڈا ڈال کر

    آپ سے تو بات کرنے کا مزہ کچھ اور ہے لطف سارا ختم ہوگا تم کو نکڑے ڈال کر آج میں مصروف ہوں، تکرار پھر ہوگی کبھی آج اپنے شعر سارے رکھیئے سنبھال کر
  14. امجد علی راجا

    بِل بچانے کے لئے کھمبے پہ کنڈا ڈال کر

    شکریہ بلال بھیا، آپ نے داد دے دی ہم خوش ہو گئے
  15. امجد علی راجا

    بِل بچانے کے لئے کھمبے پہ کنڈا ڈال کر

    غزل پسند کرنے کا شکریہ
  16. امجد علی راجا

    بِل بچانے کے لئے کھمبے پہ کنڈا ڈال کر

    یوں کہیں نا زبیر بھیا! بیگم کی مہربانی سے لکھتا ہے بہت خوب بیوی کا رہے تجھ پہ ستم اور زیادہ جب بھی ہو پٹائی تری، تو تازہ غزل لکھ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  17. امجد علی راجا

    بِل بچانے کے لئے کھمبے پہ کنڈا ڈال کر

    شکریہ زبیر بھیا! بس کوشش کرتا رہتا ہوں کہ میری مشق بھی ہوتی رہے اور آپ بھائیوں اور بہنوں کے کی تفریح کے لئے کچھ سامان بھی مہیا ہو جائے۔
  18. امجد علی راجا

    بِل بچانے کے لئے کھمبے پہ کنڈا ڈال کر

    بِل بچانے کے لئے کھمبے پہ کنڈا ڈال کر اس طرح تو قوم کی عزت کو نہ پامال کر گفٹ کے چکر میں ملنے روز آجاتی ہے وہ میں بھی آ جاتا ہوں واپس، روز اس کو ٹال کر خط بہا کر سب گٹر میں، اک حسینہ نے کہا "کب تک آخر میں رکھوں، کس کس کے خط سنبھال کر باپ نہ مانے گا تیرا، "جاب لیس" ہوں میں ابھی نوکری مل...
Top