نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم

    شکریہ زبیر بھیا! حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ۔ اور دعائوں کے لیئے خصوصی شکریہ قبول فرمائیں۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے، خوش رکھے، آباد رکھے۔ اور ہماری حوصلہ افزائی فرماتے رہیں۔
  2. امجد علی راجا

    یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم

    محمد بلال اعظم بھیا نے دعوت دی ہے تو کچھ بھی نہ لکھنا بداخلاقی ہوگی، اس لئے کچھ اشعار آپ کی خدمت میں پیش ہیں۔ فی البدیہہ عرض کر رہا ہوں، غلطی ہوئی تو معاف فرمائیئے گا، معاف نہ کر سکیں تو دو روٹی زیادہ کھائیئے گا :) کل امی ابو آئیں گے بیگم کو بتانا مشکل ہے دشمن کو ہرانا آساں ہے بیگم کو ہرانا...
  3. امجد علی راجا

    یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم

    یوں کھو گئے تیرے پیج میں ہم اب باہر جانا مشکل ہے یوں جام پلائے ساقی نے (ساقی بولے تو کاشف بھیا) اب ہوش میں آنا مشکل ہے نہ چھیڑ ہمیں اعظم بھیا ہم پاگل ہیں دیوانے ہیں @کاشف کو چھیڑ کے دیکھ لیا؟ خاموش کرانا مشکل ہے
  4. امجد علی راجا

    یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم

    آپ کا گانا لاجواب ہے۔ لگتا ہی نہیں کہ آپ نے لکھا ہے :) وحید مراد صاحب (اللہ ان کو جوار رحمت عطا فرمائے) آپ کی پسند بہت خوب ہے، اچھی شاعری، اچھی موسیقی، اچھی آواز، اچھی عکاسی، اور اچھی اداکاری دیکھنے، سننے کو ملی۔ اتنی اچھی شیئرنگ پر میری طرف سے شکریہ قبول فرمائیے۔
  5. امجد علی راجا

    یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم

    ہم ایسے دنیا میں کم ہیں ہم سا پھر پانا مشکل ہے بہت خوب، ہم تسلیم کرتے ہیں کاشف بھیا!
  6. امجد علی راجا

    محبتوں میں نظر سے سلام ہوتے ہیں ۔۔۔

    تعریف کے لئے شکریہ بھیا، سہرا آپ کے سر جاتا ہے جنہوں نے مزاحیہ غزل "جڑ" نے کی فرمائش کی تھی :) یہ مجنوں کا خیال دونوں کو ہی آنا کوئی حادثاتی بات نہیں ہو سکتی، اس کے پسِ منظر میں ضرور کوئی راز چھپا ہوگا۔ میں نے پتہ کروایا ہے، میری تو رشتےداری نکل آئی مجنوں سے، میرے بزرگوں کے کزن ہوا کرتے تھے، آپ...
  7. امجد علی راجا

    محبتوں میں نظر سے سلام ہوتے ہیں ۔۔۔

    یوسف بھیا! آپ کی تعریف کرنے کا انداز ہی اتنا پیارا ہے کہ میں خود بھی خوب لطف اٹھاتا ہوں :) غزل کی تعریف کے لئے شکریہ۔ خوش رہیں سلامت رہیں
  8. امجد علی راجا

    محبتوں میں نظر سے سلام ہوتے ہیں ۔۔۔

    شوکت بھیا! تعریف کے لئے شکریہ۔ غزل آپ کو پسند آئی، میری محنت وصول ہوئی۔ آپ کی داد بصد شکریہ قبول
  9. امجد علی راجا

    محبتوں میں نظر سے سلام ہوتے ہیں ۔۔۔

    زہے نصیب! آپ کی "تلخ نوائی" کی ہی تو سخت ضرورت ہے۔ ہمیں رگڑا ملے گا تو ہی چمکیں گے نا :) میں پلکیں بچھائے آپ کی راہ دیکھ رہا ہوں۔
  10. امجد علی راجا

    محبتوں میں نظر سے سلام ہوتے ہیں ۔۔۔

    دیکھا دوستو! اس لئے کہتے ہیں کسی بھی کام کے لئے استاد کا ہونا ضروری ہوتا ہے۔ میں اپنی خوشنصیبی سمجھتا ہوں کہ استادِ محترم جناب محمد یعقوب آسی ہماری رہنمائی کے لئے موجود ہیں
  11. امجد علی راجا

    محبتوں میں نظر سے سلام ہوتے ہیں ۔۔۔

    شکریہ بلال بھیا! الشفاء بھیا نے دل کی بھڑاس نکالنے کا موقع عنایت فرما دیا تھا :)
  12. امجد علی راجا

    محبتوں میں نظر سے سلام ہوتے ہیں ۔۔۔

    آپ کی محبت ہے وقار بھیا!، تعریف کے لئے شکریہ
  13. امجد علی راجا

    محبتوں میں نظر سے سلام ہوتے ہیں ۔۔۔

    زبیر بھیا شکریہ آپ سے اور باقی دوستوں سے گزارش ہے کہ مجھے "درگاہ" کا امام نہ سمجھ بیٹھے کوئی :)
  14. امجد علی راجا

    محبتوں میں نظر سے سلام ہوتے ہیں ۔۔۔

    الشفاء بھیا! آپ کی فرمائش پر غزل "جڑ" دی ہے، برداشت فرمائیے گا :) فضول لوگ ہیں جو ہمکلام ہوتے ہیں "محبتوں میں نظر سے سلام ہوتے ہیں" تجھے تو دیکھ کے مجنوں کی یاد آتی ہے یہ کس گلی میں ترے صبح و شام ہوتے ہیں بوقت رسمِ "سلامی" تو لیٹ آتے ہیں مگر ولیمہ میں حاضر تمام ہوتے ہیں "وصال" شادی سے...
  15. امجد علی راجا

    محبتوں میں نظر سے سلام ہوتے ہیں ۔۔۔

    شوکت بھیا! آپ نے حق اور فرض کی جو conditions تحریر فرمائی ہیں، تو جناب میں آپ کی محفل کا رکن ہوں اور دوست بھی ہوں :) ٹائپو کی نشاندہی کرنے کا شکریہ میں شمشاد بھیا اور مقدس باجی سے گزارش کروں گا کہ وہ مفعلن کی جگہ مفاعلن تحریر فرما دیں۔ شوکت بھیا اچھی گفتگو ہو گئی، انشاءاللہ مفید ثابت ہوگی،...
  16. امجد علی راجا

    محبتوں میں نظر سے سلام ہوتے ہیں ۔۔۔

    شوکت پرویز بھائی، آپ نے تقطیع کرکے بحر کو جو اوزان نکالے ہیں، درست تو ہیں لیکن مجھے ان کی ترتیب کچھ غیرمانوس سی لگ رہی ہے۔ اگر آپ مجھے اجازت مرحمت فرمائیں تو میں عرض کروں گا کہ الشفاء بھیا کی غزل کی بحر میرے حساب سے مفعلن فعلاتن مفاعلن فعلن ہونی چاہیئے، یہ بحر (یا اوزان کی ترتیب) یاد رکھنے میں...
  17. امجد علی راجا

    محبتوں میں نظر سے سلام ہوتے ہیں ۔۔۔

    واہ، بہت خوب غزل ہے، چھوٹی موٹی غلطیاں درست ہو جاتی ہیں، اساتذہ اکرام تشریف لا رہے ہوں گے۔ میری طرف بھپور داد قبول فرمائیں۔ اگر مزاحیہ اشعار اس غزل سے نکال کر الگ مزاحیہ غزل لکھ لیں تو ہم محفلین کو ایک مزید اچھی غزل نصیب ہو جائے گی :)
  18. امجد علی راجا

    مثالی شوہر

    بہت خوب! مجھے خوشی ہے کہ آپ صدیوں سے اس پر عمل پیرا ہیں، (ویسے کتنی صدیوں کے ہو گئے ہیں آپ) لیکن ڈر اس بات کا ہے کہ کہیں بھابی جی آپ پر برس نہ پڑیں کہ میاں کون سی صدیاں ابھی تو میں 24 کی بھی نہیں ہوئی خیر سے :roll:
  19. امجد علی راجا

    مثالی شوہر

    اچھا جناب، نہیں کرنی پرورش تو نہ کریں۔ ہم بے چارے اپنا کوئی اچھا سا انتظام کر ہی لیں گے "بندہ پروری" کی بجائے "شوہر پروری" لکھ کر مزاح کی ناکام کوشش کی تھی، آپ نے تو کراس ہی دے مارا، کھٹاک کر کے :(
  20. امجد علی راجا

    مثالی شوہر

    شوہر پروری ہے جناب کی :)
Top