نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    غزل - سوچ لے

    بھیجا ہے ہم نے اس کو یہ پیغام، سوچ لے ہوتا برا ہے پیار کا انجام، سوچ لے آساں نہیں ہے راستہ الفت کا اجنبی آئے گی پیش گردشِ ایام، سوچ لے مجھ سے بڑھا رہا ہے مراسم، زہے نصیب میں ہوں مگر جہان میں بدنام، سوچ لے ساغر سے دل کی آگ بجھانے چلا ہے تُو پانی نہیں یہ آگ کا ہے جام، سوچ لے کرتا ہے حق کی...
  2. امجد علی راجا

    نمک

    سراہنے والی باتیں نہ کیجیئو شمشاد بھیا! اس نے میری ہر ادا کو جب سراہا پیار سے خود نکمی ہو گئی، مجھ کو بھی لوفر کر دیا وہ نکمی ہو کے بھی قسمت کی رانی بن گئی اور مجھے لوفر سے آخر اس نے شوہر کر دیا :(
  3. امجد علی راجا

    نمک

    الف عین بھائی، آپ نے جس سنجیدگی سے میرے مزاح نگار ہونے کی نوید سنائی ہے، (اسقام کے نقص کو دور کرنے کی شرط کے ساتھ) کہ دل کرتا ہے کہ باقاعدہ مزاح لکھنا شروع کردوں، بہت حوصلہ ملا مجھے۔ لیکن کیا کروں نہیں لکھ سکتا، جو تھوڑا بہت لکھا بھی تو آپ دوستوں کی تفریح کی غرض سے فی البدیہہ لکھ ڈالا، ورنہ مجھے...
  4. امجد علی راجا

    نمک

    بہت شکریہ مہ جبین، مجھے خوشی ہے کہ اس فورم پر میری کاوشوں کو سراہا جا رہا ہے۔
  5. امجد علی راجا

    نمک

    شکریہ مہ جبین
  6. امجد علی راجا

    نمک

    شکریہ امجد میانداد بھائی
  7. امجد علی راجا

    غزل ۔ پسِ مرگِ تمنا کون دیکھے ۔ محمد احمدؔ

    محمداحمد بھائی! بہت خوب، لطف آگیا، اللہ سلامت رکھے۔
  8. امجد علی راجا

    نمک

    شکریہ
  9. امجد علی راجا

    نمک

    شکریہ شمشاد بھائی، آپ کی داد بھی میرے لیئے نمک کا کام کرتی ہے :) آپ نے فشار خون بڑھنے کے اندیشے کا اظہار فرمایا تو جناب عرض ہے ہے فشارِ خون بڑھنے کا سبب بیگم میری اس لئے بیگم کا میں نے نام ہے رکھا نمک بیگم اور معشوق میں نمکین سا اک فرق ہے اک طرف پھانکا نمک ہو، اک طرف چکھا نمک :)
  10. امجد علی راجا

    "نیند کیوں رات بھر نہیں آتی" (پیروڈی)

    فاخرہ بھی نظر نہیں آتی بازغہ بھی اِدھر نہیں آتی اس کی منگنی تو ہم نے تڑ وادی "نیند کیوں رات بھر نہیں آتی" پہلے سیٹی پہ ہی وہ آجاتی "اب کسی بات پر نہیں آتی" اس کی شادی کی ہم کو دعوت تھی "پر طبیعت ادھر نہیں آتی" اس کے گوڈے ہیں میری گردن پر "میری آواز گر نہیں آتی" سڑ گیا بیٹھ کر میں توّے پر...
  11. امجد علی راجا

    نمک

    محسن وقار علی بھائی، لگتا ہے نمک کافی پسند آیا آپ کو :) شکریہ
  12. امجد علی راجا

    نمک

    محمد خلیل الرحمن بھائی کی فرمائش پر مفلسی کے دور میں اک گھر کا جو کھایا نمک عمر اس در پر گزاری، اس قدر بھایا نمک "باس کی بیٹی" سے شادی کے لئے مجبور تھا لے گیا آغوشِ الفت میں مجھے کالا نمک میرے آنے کی خوشی میں وہ تو پاگل ہو گئی ڈال دی سالن میں چینی، کھیر میں ڈالا نمک لنچ کا وعدہ تھا مجھ...
  13. امجد علی راجا

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    محمد خلیل الرحمن بھائی، آپ کی فرمائش پر قطعہ کے بعد غزل عرض ہے، اللہ کرے پسند آجائے۔ مفلسی کے دور میں اک گھر کا جو کھایا نمک عمر اُس در پر گزاری، اس قدر بھایا نمک باس کی بیٹی سے شادی کے لئے مجبور تھا لے گیا آغوشِ الفت میں ہمیں کالا نمک میرے آنے کی خوشی میں وہ تو پاگل ہو گئی ڈال دی سالن میں...
  14. امجد علی راجا

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    محمد خلیل الرحمٰن صاحب کیا خوب نمکین غزل ارشاد فرمائی، مزہ آگیا۔ آپ کی زمین میں ایک قطعہ ابھی ابھی بن گیا، اجازت ہو تو عرض کروں؟ اجازت مرحمت فرمانے کا شکریہ تھی بزرگوں کی کبھی ترغیب سب کو لازمی حق ادا کرنا ہے جس کے گھر کا ہو کھایا نمک کون کرتا ہے نمک کا حق ادا اس دور میں اُف، نصیبا! ہوگیا...
  15. امجد علی راجا

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    واہ واہ واہ، کیا خوب اشعار ارشاد فرمائے پوری نظم ہی کمال ہے لیکن یہ دو اشعار تو دل کو لگے، کیونکہ یہ آنکھوں دیکھا حال ہے۔ اپنی یہ عادت کہ مانگیں سب سے ہم یوں بے دھڑک اور دینے والا رشوت نام سے شرمائے ہے ہوگیا رشوت کاعادی گر کوئی افسر کہیں سیلری اس کی تو بس چائے میں ہی اُڑ جائے ہے
  16. امجد علی راجا

    تعارف امجد علی راجا - تعارف

    درویش خُراسانی شکریہ
  17. امجد علی راجا

    تعارف امجد علی راجا - تعارف

    شکریہ بلال بھائی
  18. امجد علی راجا

    آنکھیں

    پہلے کب تھا سرور آنکھوں کا اب ہوا ہے شعور آنکھوں کا حسن ہے کائنات کا اِن سے حق بجانب غرور آنکھوں کا حسنِ فطرت بھی اِن کے دم سے ہے حسنِ قدرت ظہور آنکھوں کا نام ہے ان کا شاہکاروں میں شور ہے دُور دُور آنکھوں کا جام کو مات دے گیا ہے خمار نیند سے چور چور آنکھوں کا دل کی کچھ بھی خطا نہیں...
  19. امجد علی راجا

    تکلف برطرف ہوگا خطاب آہستہ آہستہ

    امر شہزاد صاحب، اشعار کو پسند کرنے کا شکریہ
  20. امجد علی راجا

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    الف عین بھائی، آپ کی داد، مبارکباد اور تنقید میرے لئے اس قدر اہم ہوتی ہے کہ انتظار لگا رہتا ہے۔ شکریہ
Top