نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    تکلف برطرف ہوگا خطاب آہستہ آہستہ

    تکلف برطرف ہوگا خطاب آہستہ آہستہ اُٹھے گا ان کے چہرے سے نقاب آہستہ آہستہ ہمیں مدہوش کردے گا شباب آہستہ آہستہ دِکھاتی ہے اثر اپنا شراب آہستہ آہستہ نہیں اب تاب اِس دل میں کوئی بھی درد سہنے کی ستم صد شوق سے لیکن جناب آہستہ آہستہ تکلف ہے، حیا ہے، یا مرے دلبر کی عادت ہے نگاہیں ہیں زمیں پر اور...
  2. امجد علی راجا

    غزل: ہم شکوہءدامان وگریباں نہ کریں گے : از: محمد حفیظ الرحمٰن

    محترم محمد حفیظ الرحمن صاحب ماشاء اللہ، بہت لطیف غزل ارشاد فرمائی ہے۔
  3. امجد علی راجا

    ہم لوگ اصولوں کی تجارت نہیں کرتے

    بہت بہت شکریہ الف نظامی صاحب
  4. امجد علی راجا

    ہم لوگ اصولوں کی تجارت نہیں کرتے

    بہت نوازش شاہ صاحب کوشش کروں گا کہ آئندہ بھی آپ کی داد حاصل کرتا رہوں، اور ٹرافیز جمع کرتا رہوں۔
  5. امجد علی راجا

    ہم لوگ اصولوں کی تجارت نہیں کرتے

    بابا جی پسندیدگی کے لئے شکریہ نشانے بازی کی مشق بہت پختہ ہے، نوجوانی سے ہی :) آپ کی حوصلہ افزائی مجھے مجبور کر رہی ہے کہ میں دوبارہ آپ دوستوں کی داد وصول کرنے کے لئے اگلی غزل بھی پیش کروں :)۔
  6. امجد علی راجا

    تعارف امجد علی راجا - تعارف

    شکریہ محمد وارث صاحب جس خندہ پیشانی سے آپ سب نے مجھے خوش آمدید کہا، یقین جانیئے بہت دل خوش ہوا۔
  7. امجد علی راجا

    ہم لوگ اصولوں کی تجارت نہیں کرتے

    داد کے لئے شکریہ، آپ کی حوصلہ افزائی کی ہمیشہ ضرورت رہے گی۔ معذرت چاہوں گا، میں سمجھا آپ نے خود لکھا ہے۔
  8. امجد علی راجا

    تعارف امجد علی راجا - تعارف

    بہت بہت شکریہ خلیل الرحمن بھائی
  9. امجد علی راجا

    تعارف امجد علی راجا - تعارف

    وعلیکم اسلام حالات کے قدموں میں قلندر نہیں جھکتا ٹوٹے جو ستارہ وہ زمیں پر نہیں گرتا گرتے ہیں سمندر میں بڑے شوق سے دریا لیکن کبھی دریا میں سمندر نہیں گرتا
  10. امجد علی راجا

    تعارف امجد علی راجا - تعارف

    عزت افزائی کے لئے شکریہ
  11. امجد علی راجا

    تعارف امجد علی راجا - تعارف

    شمشاد صاحب شکریہ! پورٹ فولیو کے حوالے سے تو بھاری بھر کم چلے گا لیکن میری صحت کو لے کر کوئ مذاق نہیں، ورنہ مجھے ڈائٹنگ کرنا پڑجائے گی :)
  12. امجد علی راجا

    تعارف امجد علی راجا - تعارف

    آپ دوستوں کی خدمت میں ایک نظم پیش کی ہے، آپ-کی-شاعری-پابندِ-بحور-شاعری فورم پر معلوم نہیں آپ دوستوں کو اس کی اطلاع دینے کی سہولت اس فورم پر میسر ہے یا نہیں؟ اگر آپ کو اطلاع مل گئ ہو تو نظم ملاحظہ فرمائے گا۔
  13. امجد علی راجا

    تعارف امجد علی راجا - تعارف

    قیصرانی بھائی شکریہ، میں کوشش کروں گا کہ اس محفل میں میری موجودگی کسی کو ناگوار نا گزرے :)
  14. امجد علی راجا

    تعارف امجد علی راجا - تعارف

    ابھی میرا مقدس آپی اور قیصرانی آپا (بھائی) سے تعارف نہیں ہو سکا، جب تعارف ہوا تو غزل کے بہانے ان کی سماعتوں میں cheese کا رس ضرور گھولیں گے :)
  15. امجد علی راجا

    تعارف امجد علی راجا - تعارف

    محمد بلال اعظم صاحب! ناچیز دل سے آپ کا مشکور ہے۔ اب یہ نہ پوچھیئے گا کہ "ناچیز" کون ہے :)
  16. امجد علی راجا

    ہم لوگ اصولوں کی تجارت نہیں کرتے

    آسی صاحب! حوصلہ افزائی کے لئے مشکور ہوں، سرپھرے لوگوں کی داد بہت بڑا اعزاز ہوتا ہے :)
  17. امجد علی راجا

    تعارف امجد علی راجا - تعارف

    مانسہرہ کی سرزمین پر پیدا ہونا میرے لئے بہت عزت کی بات ہے اوراسلام آباد میں ملازمت کرنا بہت سہولت کی :) چہارم جماعت سے ہی لکھنے لگ پڑاتھا، پیروڈیز، کم دورانیہ کے ڈرامے (خاکے) وغیرہ، اساتذہ کی مہربانی کہ ان کی رہنمائی ہمیشہ میسر رہی۔ کالج کے زمانے میں مقامی اخبارات میں تسلسل سے مضامین بھی لکھتا...
  18. امجد علی راجا

    نئی صدی کا پیغام

    اس صدی کو چاہیئے اک صاحبِ کردار اُٹھ اس صدی کی رہبری تیرے لئے تیار اُٹھ ظلمتوں نے کردیا انسان کو لاچار اُٹھ ظلمتوں میں پھر مثالِ حیدرِکرار اُٹھ نعرہِ تکبیر ہے طاقت ترے ایمان کی اے مسلماں جذبہءِ ایمان سے سرشار اُٹھ ساری دنیا کو دکھا دے قوتِ ایمان پِھر تیری خاطر آتشِ نمرود ہے تیار اُٹھ...
Top