نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    تعارف امجد علی راجا - تعارف

    شکر ہے مقدس باجی کو بھی میری موجودگی کا احساس ہو گیا :) شکریہ
  2. امجد علی راجا

    تعارف امجد علی راجا - تعارف

    محمد یعقوب آسی میں مشکور ہوں۔
  3. امجد علی راجا

    تعارف امجد علی راجا - تعارف

    تلمیذ بھائی شکریہ
  4. امجد علی راجا

    تعارف امجد علی راجا - تعارف

    شکریہ عائشہ باجی
  5. امجد علی راجا

    میری تازہ غزل - ایک ادنی سی کوشش۔۔۔

    سید اجلال حسین صاحب غزل بہت پسند آئی، داد قبول کیجئے۔
  6. امجد علی راجا

    غزل : نہ ساقی ہے نہ پیمانہ ہے باقی از: محمد حفیظ الرحمٰن

    بہت سادگی سے بہت کچھ کہہ گئے محترم، بہت پسند آئی غزل، داد قبول کیجئے۔
  7. امجد علی راجا

    وہ ہیں دلنواز ہوا کریں

    بہت خوب، انداز دلکش، خیال منفرد، داد قبول کیجئے
  8. امجد علی راجا

    یہ پر یقین کے تو ملے بعد میں مُجھے

    بہت خوب، لطف آگیا، داد قبول کیجئے۔
  9. امجد علی راجا

    نگاہوں میں کسی کی ڈوب جانے کی تمنا ہے

    نگاہوں میں کسی کی ڈوب جانے کی تمنا ہے کہ دریا کو سمندر سے ملانے کی تمنا ہے مری جاں تجھ کو تجھ سے ہی چرانے کی تمنا ہے کہ چپکے سے ترے دل میں سمانے کی تمنا ہے بہارو راستہ چھوڑو، ستارو دور ہٹ جاؤ کہ اس کی راہ میں یہ دل بچھانے کی تمنا ہے جو میرے نام کی ہو اور ہو اس میں مری چاہت ترے ہاتھوں میں...
  10. امجد علی راجا

    ہم لوگ اصولوں کی تجارت نہیں کرتے

    بلال بھائی! نئی غزل پوسٹ کرنا چاہ رہا ہوں، نیا دھاگہ کس فورم میں شروع کروں؟ اور یہ جو ٹیگ کا بٹن ہے اس کا کیا مقصد ہے؟ زحمت کی معذرت چاہوں گا، بچہ ابھی کچا ہے نا، کچھ دن میں سب سیکھ لے گا :)
  11. امجد علی راجا

    ہم لوگ اصولوں کی تجارت نہیں کرتے

    بلال بھائی شکریہ، مدیر صاحبان، میرا خیال ہے کہ ہم لوگ اصولوں کی تجارت نہیں کرتے عنوان بہتر ہوگا، اگر آپ کو کوئی اور عنوان بہتر لگے تو بسم اللہ
  12. امجد علی راجا

    ہم لوگ اصولوں کی تجارت نہیں کرتے

    اس غزل کا عنوان بدلنا چاہتا ہوں، کوئی بتائے گا کہ کیسے؟
  13. امجد علی راجا

    "آمد" اور "آمدن"

    (مدیراعلی صاحبہ سے درگزر کی امید اور معذرت کے ساتھ) اس ادا سے آپ نے "سچی" کہا "مچی" کہا اس قدر کرسی سے اچھلے ہم زمیں پر ڈھے گئے (گر گئے) پر نظر "بھیا" کے ظالم لفظ پر جیسے پڑی دل کے ارماں آنسوئوں میں بہتے بہتے بہہ گئے
  14. امجد علی راجا

    "آمد" اور "آمدن"

    مفلسی میں فلسفہ کام آگیا دلشاد کا چھوڑیئے، یہ فلسفہ اچھا ہے یا معیوب ہے جیب کڑکی، پیٹ خالی، جیسے بھی حالات ہوں مردِ شاعر کی غذا میں دال سب سے خوب ہے
  15. امجد علی راجا

    "آمد" اور "آمدن"

    شکریہ حضور اجازت ہو تو مزید کچھ عرض کروں؟
  16. امجد علی راجا

    "آمد" اور "آمدن"

    شکرہ بھیا جی
  17. امجد علی راجا

    "آمد" اور "آمدن"

    کیوں مقدس کو پریشاں کردیا اعظم بلال؟ دال جو گلنی تھی میری، گلتے گلتے رہ گئی آپ کی مستی ہے ساری، آپ کا سارا قصور داد جو ملنی تھی ہم کو، ملتے ملتے رہ گئی اچھا نہیں کیا بلال بھائی ؛) :( :)
  18. امجد علی راجا

    "آمد" اور "آمدن"

    محمد بلال اعظم محمداحمد محمد بلال اعظم بھائی، محمد احمد بھائی، پسندیدگی کے لئے شکریہ ویسے تو میں مزاحیہ شاعری کرتا نہیں، لیکن کبھی کبھی یوں ہی :) خیر آپ نے پسند کیا، بہت نوازش بلال بھائی آپ نے تو مدیرِ اعلی کو اتنا پریشان کر دیا کہ انہوں نے قطعہ کی لطافت کونظرانداز ہی کردیا، اچھی خاصی داد ملتے...
  19. امجد علی راجا

    تکلف برطرف ہوگا خطاب آہستہ آہستہ

    محمد حفیظ الرحمن صاحب داد کے لئے شکریہ
  20. امجد علی راجا

    "آمد" اور "آمدن"

    اک مفلسی کا دور ہے اس پر سخن کا زور شاعر بنے تو مفلسی دوچند ہو گئی "آمد" کے ساتھ "آمدنی" کی نہ بن سکی "آمد" ہوئی تو "آمدنی" بند ہو گئی
Top