نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    ایک ناتمام غزل کے چند اشعار بغرضِ اصلاح

    الف عین بھائی، آپ نے اپنی گہری نظر کو جاہلیت کہہ کر مجھے شرمندہ ہی کردیا۔ خیر میں سوال کرنے سے باز نہیں آنے والا، پوچھوں گا نہیں تو سیکھوں گا کیسے؟
  2. امجد علی راجا

    ایک ناتمام غزل کے چند اشعار بغرضِ اصلاح

    محمد خلیل الرحمٰن بھائی، بہت عمدہ غزل ہے، مزہ آگیا۔ بھائی الف عین، آپ نے فرمایا کہ "قوافی درست ہی ہیں" میرے علم کے مطابق تو قوافی بلکل ٹھیک ہیں، اس کا مطلب ہے کہ مجھے اپنے علم میں اضافی کرنے کی سخت ضرورت ہے، میری گزارش ہے کہ آپ قوافی کے انتخاب کے بارے میں اپنی ماہرانہ رائے سے نوازیں تا کہ میں...
  3. امجد علی راجا

    دلاور فگار کل چودھویں کی رات تھی آباد تھاکمرہ ترا

    اکرم جی، مشورہ اچھا ہے، منتظم صاحب، مدیرِاعلیٰ، مدیر صاحبان، ، لائبریرین صاحبان اور اس ویب سائیٹ کو چلانے والے دیگر حضرات چاہیں تو یہ سلسلہ شروع کیا جا سکتا ہے۔ یہاں پر سخن کی اتنی بڑی بڑی شخصیات ہیں کہ ان کی موجودگی میں سکھانے کی ذمہ داری اٹھانا مجھے مناسب نہیں لگتا اور نہ میں خود کو استاد...
  4. امجد علی راجا

    دلاور فگار کل چودھویں کی رات تھی آباد تھاکمرہ ترا

    کہا اک مولوی نے دیکھ کر جوتا مرے آگے "اگر ہو سامنے جوتا تو پھر سجدہ نہیں ہوتا" کہا میں نے "بجا ہے آپ کا ارشاد یہ لیکن اگر پیچھے رکھیں جوتا تو پھر جوتا نہیں ہوتا" (معلوم نہیں کس کا قطعہ ہے)
  5. امجد علی راجا

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    شکریہ شیزان بھیا
  6. امجد علی راجا

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    غزل گوئی نے راجا کردیا بدنام لیکن! مری غزلوں کے پیچھے سانحہ کوئی نہیں ہے اور اس طرح کا سانحہ تو بلکل نہیں ہے بلال بھائی (بلکہ بلنڈرز ہیں) :)
  7. امجد علی راجا

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    واہ جی واہ، محترم محمد خلیل الرحمٰن بھیا نے تعریف کردی تو مجھے یقین ہو گیا کہ پیروڈی واقعی اچھی کہی ہے، شکریہ خلیل بھیا
  8. امجد علی راجا

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    شمشاد بھیا! حوصلہ افزائی کرنے کا شکریہ، اسی وقت مصرعے بنا رہا تھا اور ٹائیپنگ کر رہا تھا، تھوڑا ڈر بھی لگ رہا تھا ک کہیں آپ دوستوں کو پسند نہ آئی تو؟ پر "موبینگو خوش ہوا" گوشہ محفوظ کروانے کے بارے میں معلومات نہیں ہے، آپ ہی رہنمائی فرما دیں۔
  9. امجد علی راجا

    دلاور فگار کل چودھویں کی رات تھی آباد تھاکمرہ ترا

    شکریہ بلال بھائی، اکرم بھائی کی دل شکستہ روداد سننے کے بعد میں خلیل الرحمٰن صاحب کی اجازت سے اتنا کہنا چاہوں گا کہ شعر کہنے کی صلاحیت، تخیل، خیال، وغیرہ تو واقعی شاعر لے کر پیدا ہوتا ہے۔ لیکن یہ صلاحیت اس کے اشعار میں بلاغت پیدا کرتی ہے، جبکہ فصیح کلام کہنے کے لئے قافیہ، ردیف، بحر، وزن، عروض و...
  10. امجد علی راجا

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    فاخرہ بھی نظر نہیں آتی بازغہ بھی اِدھر نہیں آتی اس کی منگنی تو ہم نے تڑ وادی "نیند کیوں رات بھر نہیں آتی" پہلے سیٹی پہ ہی وہ آجاتی "اب کسی بات پر نہیں آتی" اس کی شادی کی ہم کو دعوت تھی "پر طبیعت ادھر نہیں آتی" اس کے گوڈے ہیں میری گردن پر "میری آواز گر نہیں آتی" سڑ گیا بیٹھ کر میں توّے...
  11. امجد علی راجا

    زرداری کے پرائیویٹ ایس ایم ایس

    شمشاد بھائی، آپ کی فرمائش پر طنزومزاح میں "غالب کی اڑیں گے پرزے" میں ایک پیروڈی شامل کر رہا ہوں، امید ہے پسند آئے گی۔
  12. امجد علی راجا

    زرداری کے پرائیویٹ ایس ایم ایس

    محسن وقار بھائی، میں نے تو بہت سڑ کے اشعار لکھے تھے، آپ نے عمدگی کا تاج سر پر رکھ دیا، شکریہ
  13. امجد علی راجا

    زرداری کے پرائیویٹ ایس ایم ایس

    بلال بھائی سب آپ کا قصور ہے، آپ نے میری آمد پر اتنا پرجوش ویلکم دیا کہ میں یہاں ٹکنے پر مجبور ہوگیا۔ بس اب برداشت کیجئے :)
  14. امجد علی راجا

    زرداری کے پرائیویٹ ایس ایم ایس

    زبیر بھائی، اشعار پسند کرنے کا شکریہ، آپ نے اتنی دعائیں دیں کہ میں مالامال ہو گیا :) داد شاعر کی غذا ہے، داد ہی مقصود ہے پر دعا سنتے ہی میری آنکھ بھرآئی ہے آج سلامت رہو بھیا
  15. امجد علی راجا

    زرداری کے پرائیویٹ ایس ایم ایس

    یوسف بھائی، غزل گو شاعر تو ہوں لیکن مستند تب ہوں گا جب آپ دوست سند عنایت فرمائیں گے۔ خوب کفارہ بتایا آپ نے ہم خوش ہوئے اک غزل آئی تھی دل میں، دل میں ہی وہ سو گئی مسئلہ اک اور بھی ہے، وہ بھی حل کر دیجئے مجھ سے نادانی میں اُف، شادی بھی سرزد ہوگئی :)
  16. امجد علی راجا

    زرداری کے پرائیویٹ ایس ایم ایس

    یوسف بھائی، میں غزل گو شاعر ہوں، بس کبھی کبھی دل کی بھڑاس نکالنے کے لئے مزاح کے انداز میں اس طرح کی جسارت کر بیٹھتا ہوں، لیکن میری اس طرح کی تحریریں ناقابلِ اشاعت ہوتی ہیں جن کی تشہیر صرف اپنے دوستوں کو سنانے کی حد تک محدود ہے۔ اگر میں مزاح نگار ہوتا تو یقینآ "موسمِ بہاراں" میں خوب گل کھلاتا...
  17. امجد علی راجا

    زرداری کے پرائیویٹ ایس ایم ایس

    نواز شریف کے نام اس سیاست نے ہمارا ظرف بھی کم کردیا "ورنہ فطرت کا برا تو بھی نہیں میں بھی نہیں" مال و دولت کی تمنا، فطرتِ انسان ہے اور فطرت سے جدا تو بھی نہیں میں بھی نہیں تیری "ییلوکیب" میری "بینظیرانکم سپورٹ" اتنا تو بے آسرہ تو بھی نہیں میں بھی نہیں راجہ پرویز اشرف کے نام یہ الیکشن...
  18. امجد علی راجا

    تعارف امجد علی راجا - تعارف

    آپ نے "مشکور" کو "منظور" کر کے مجھے "مجبور" کردیا کہ میں تھوڑا سا "مغرور" ہو جائوں، لیکن ڈر ہے کہیں آپ کے ہاتھوں مغفور" نہ ہوجائوں (مغفور لفظی معنوں میں نہ لیجئے گا)۔ اب میں آپ کا "مشکور" نہیں، ممنون ہوں :)
  19. امجد علی راجا

    تعارف امجد علی راجا - تعارف

    شکریہ عمر سیف
Top